تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پَر بَنا دینا" کے متعقلہ نتائج

دَم پَر بَنا دینا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

جان پَر بَنا دینا

جان پر بننا (رک) کا تعدیہ.

دَم پَر لَگا دینا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

دَم پَر رَکھ دینا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

کِسی پَر دَم دینا

کسی پر والہ و شیدا ہونا، کسی کا عاشق زار ہونا ، کمال محبت کرنا

دَم پَر چھوڑ دینا

کھانے کی چیز کو دھیمی آنچ پررکھنا

پَر کا کَوّا بَنا دینا

make a mountain out of a molehill

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پَر بَنا دینا کے معانیدیکھیے

دَم پَر بَنا دینا

dam par banaa denaaदम पर बना देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَم پَر بَنا دینا کے اردو معانی

  • اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

Urdu meaning of dam par banaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • aziiyat ya musiibat me.n mubatlaa karnaa, naak me.n dam karnaa, dik karnaa, sataanaa, halaakat ke qariib kar denaa

दम पर बना देना के हिंदी अर्थ

  • यातना या कठिनाई में ग्रसित करना, नाक में दम करना, दिक करना, सताना, मौत के निकट कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَم پَر بَنا دینا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

جان پَر بَنا دینا

جان پر بننا (رک) کا تعدیہ.

دَم پَر لَگا دینا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

دَم پَر رَکھ دینا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

کِسی پَر دَم دینا

کسی پر والہ و شیدا ہونا، کسی کا عاشق زار ہونا ، کمال محبت کرنا

دَم پَر چھوڑ دینا

کھانے کی چیز کو دھیمی آنچ پررکھنا

پَر کا کَوّا بَنا دینا

make a mountain out of a molehill

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پَر بَنا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پَر بَنا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone