تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dado" کے متعقلہ نتائج
dado کے لیے اردو الفاظ
dado کے اردو معانی
اسم
- دیوار کا نچلاحصّہ یا حاشیہ جو بقیہ دیوار سے نمایاں طور پر مختلف ہو۔.
- ستون کا پایہ۔.
- کھمبے وغیرہ کا مکعب پایہ جو بنیادی نچلی سطح اور کنگنی کے درمیان ہوتا ہے۔.
dado के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दीवार का निचला हिस्सा या हाशिया जो बक़ीया दीवार से नुमायां तौर पर मुख़्तलिफ़ हो।
- सतून का पाया।
- खंबे वग़ैरा का मकाब पाया जो बुनियादी निचली सतह और कन्गनी के दरमयान होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَدوڑا
دانے کی طرح سُوجن کا نشان جو کسی کیڑے کے کاٹنے یا خون کی خرابی سے جلد پر نمودار ہوجاتا ہے، دانے جو مچھروں کے کاٹنے یا جوش خون کے باعث جلد پر نمایاں ہوں، پُھنسی پھوڑے کا ورم اس سے مختلف ہے, چکتا، ددورا
دِیدُو
سیمل ، ممولا لکڑی کی ایک قسم جو سامان بھرلے ، صندوق اور ڈبے بنانے کے کام آتی ہے (برما میں کثرت سوے پائی جاتی ہے) لاط : Bombax Insigne
ڈاڑا
(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.
ڑوڑا
روڑا، ادنی، اقامت پذیر، اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، اینٹ کا ٹکڑا، پارہ خشت، پتھر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، سکونت پذیر، سدراہ، سنگریزہ، خزف، رکاوٹ
دِیدی
ہندو: اُس مختصر پتَھر کی چوکی یا میز کو کہتے ہیں جس پر مندروں میں چڑھاوا دیوتاؤں کے سامنے رکھا جاتاہے
دُودی
(طِب) نبضکی ایک چال جوکیڑے کے رینگنے سے مشابہہ ہوتی ہے، اس قسم کی نبض حرکت اور ملائمت میں نبضِ موجی کے مماثل ہوتی ہے، لیکن یہ اس سے زیادہ صغیر (چھوٹی) ہوتی ہے، ایسی نبض ضعفِ قُوت پر دلالت کرتی ہے، آگ جو غریب لوگ یا قلندر جلائیں
دینڑا
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dado)
dado
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔