تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادُو" کے متعقلہ نتائج

دادُو

پیار سے دادا کو مخاطب کرنے کا لفظ

دادُو پَنْتھ

ایک فِرقہ جو دادُو نے نکالا تھا .

دادُو پَنْتھی

دادو دیال نام کے سنت اس کے مرشد اور چیلے، دادُو کا پیرو یا چیلا (دادُو کے ماننے والے شادی نہیں کرتے اور اگر کوئی شخص خلاف رسم شادی کرلیتا ہے تو اُس کی اولاد وارث نہیں ہوتی بلکہ چیلا وارث ہوتا ہے، یہ گیروے رن٘گ کی پگڑی سر پر بان٘دھتے ہیں وار سر مُن٘ڈواتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں دادُو کے معانیدیکھیے

دادُو

daaduuदादू

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دادُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیار سے دادا کو مخاطب کرنے کا لفظ
  • بڑے بھائی کے لیے تعظیم کا خطاب
  • عہدِ اکبری کا ایک مشہور فقیر جو احمدآباد گُجرات کا رہنے والا تھا وحدت پرستی کی تلقین کرتا اور بُت پرستی سے منع کرتا تھا یہ ایک مذہب کا بانی خیال کِیا جاتا ہے اس کی کتاب دادو پنتھی گرنتھ ہے، اور دادو پنتھی فرقے کا بانی تھا

Urdu meaning of daaduu

  • Roman
  • Urdu

  • pyaar se daada ko muKhaatab karne ka lafz
  • ba.De bhaa.ii ke li.e taaziim ka Khitaab
  • ahd-e-akbarii ka ek mashhuur faqiir jo ahamadabaad gujraat ka rahne vaala tha vahdat parastii kii talqiin kartaa aur butaprastii se manaa kartaa tha ye ek mazhab ka baanii Khyaal kyuu jaataa hai is kii kitaab daaduu panthii granth hai, aur daaduu panthii firqe ka baanii tha

English meaning of daaduu

Noun, Masculine

  • grandpa
  • an addressing word of honor for elder brother
  • a famous fakir who believed in and preached monotheism

दादू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दादा के लिए संबोधन या प्यार का शब्द
  • बड़े भाई के लिए स्नेहसूचक संबोधन
  • सम्राट अकबरी के समय का एक प्रसिद्ध संत जो अहमदाबाद गुजरात का रहने वाला था एक ईश्वर की उपासना की शिक्षा देता था और मूर्तीपूजन से मना करत था उसकी किताब दादू-पंथी ग्रंथ है, एक प्रसिद्ध संत दादूदयाल जिनके नाम पर दादूपंथ चला है

دادُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دادُو

پیار سے دادا کو مخاطب کرنے کا لفظ

دادُو پَنْتھ

ایک فِرقہ جو دادُو نے نکالا تھا .

دادُو پَنْتھی

دادو دیال نام کے سنت اس کے مرشد اور چیلے، دادُو کا پیرو یا چیلا (دادُو کے ماننے والے شادی نہیں کرتے اور اگر کوئی شخص خلاف رسم شادی کرلیتا ہے تو اُس کی اولاد وارث نہیں ہوتی بلکہ چیلا وارث ہوتا ہے، یہ گیروے رن٘گ کی پگڑی سر پر بان٘دھتے ہیں وار سر مُن٘ڈواتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone