تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانڈا" کے متعقلہ نتائج

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈا مِلْنا

قریبی نسبت ہونا ، مُماثلت ہونا

ڈانڈا مِینْڈ

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

ڈانڈا کُھلْنا

راستہ کُھلا ہونا

ڈانڈا مِلانا

تعلق قائم کرنا

ڈانڈا دَبانا

سرحد پر قبضہ کرنا

ڈانڈا مِینْڈا مِلانا

رک : ڈانڈا مِلانا

ڈانْڈا مِینْڈا

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ہُولی کا ڈانڈا

ہولی کے موقعے پر وہ لکڑی جو چوراہے میں بطور رسم گاڑتے ہیں

ڈیرا ڈانڈا

سامان، ساز و سامان، بوریا بستر، ٹنڈیرا

ہانْڈے سے ڈانْڈا بَھلا

روز کی اذیت سے ایک دن کا نقصان بہتر ہے ، خالی سے بیگار بھلی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈا کے معانیدیکھیے

ڈانڈا

Daa.nDaaडाँडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد
  • ۲. ہولی جلانے کی جگہ
  • ۳. پتوار ، ڈانڈ ، پَتو ، کشتی کھیلنے کا بانْس
  • ۴. (مجازاً) ڈنڈ ، جُرمانہ

Urdu meaning of Daa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. hadbandii karne valaa.e lakiir, had, miin॒Da, mulak kii sarhad
  • ۲. holii jalaane kii jagah
  • ۳. patvaar, DaanD, pato, kushtii khelne ka baan॒sa
  • ۴. (majaazan) DanD, jurmaanaa

English meaning of Daa.nDaa

Noun, Masculine, Singular

  • path, boundary line, field-boundary, landmark, raised ground, a dividing line, country border,  holika burning place
  • oars, rudder, helm, boat riding bamboo, punishment

डाँडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

ڈانڈا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈا مِلْنا

قریبی نسبت ہونا ، مُماثلت ہونا

ڈانڈا مِینْڈ

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

ڈانڈا کُھلْنا

راستہ کُھلا ہونا

ڈانڈا مِلانا

تعلق قائم کرنا

ڈانڈا دَبانا

سرحد پر قبضہ کرنا

ڈانڈا مِینْڈا مِلانا

رک : ڈانڈا مِلانا

ڈانْڈا مِینْڈا

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ہُولی کا ڈانڈا

ہولی کے موقعے پر وہ لکڑی جو چوراہے میں بطور رسم گاڑتے ہیں

ڈیرا ڈانڈا

سامان، ساز و سامان، بوریا بستر، ٹنڈیرا

ہانْڈے سے ڈانْڈا بَھلا

روز کی اذیت سے ایک دن کا نقصان بہتر ہے ، خالی سے بیگار بھلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone