تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chichi" کے متعقلہ نتائج
chichi کے لیے اردو الفاظ
chichi کے اردو معانی
صفت
- نمائشی ،بھڑک دار.
- پر تکلف ، پر تصنع نخرالو ،نخرہایا (شخص یا انداز ، رویہ ).
اسم
- بے تحاشا نفاست پسندی ، نازک مزاجی، اتراہٹ، نک چڑھا پن.
- بھڑ کیلی ، نمائشی ، بناوٹی شے.
chichi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नुमाइशी ,भड़कदार
- पर तकल्लुफ़ , पर तसना नख़रा लो ,निखर हाया (शख़्स या अंदाज़ , रवैय्या )
संज्ञा
- बेतहाशा नफ़ासतपसंदी , नाज़ुक मिज़ाजी, इतराहट, निक चढ़ा पन
- भिड़ कीली , नुमाइशी , बनावटी शैय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَچا کَر کے چھوڑْنا
جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا
چَچا بَنا کَر چھوڑنا
جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا
چَچا بنانا
جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا
چاچھا جاجھا کَرنا
ہندی حروف چ چھ ، ج جھ پڑھنا یا رٹنا ؛ چائیں چائیں یا جھائیں جھائیں کرنا ، بحث کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chichi)
chichi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔