تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choo-choo" کے متعقلہ نتائج
choo-choo کے لیے اردو الفاظ
choo-choo کے اردو معانی
اسم
- بول چال: (خصوصاً بچوں کی بولی) ریل کا انجن خصوصاً دُخانی.
choo-choo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: (ख़ुसूसन बच्चों की बोली) रेल का इंजन ख़ुसूसन दुख़ानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُوں چوں کا مُرَبَّہ
بے جوڑ چیزوں کا مجموعہ، مختلف چیزوں کا مرکب، ایسا شخص جس میں مختلف ہنر یکجا ہوں
چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودھ بَتاشا
بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .
چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی
بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .
چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے
بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .
چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی
بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .
آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب
(لفظاً) جب پانی سر سے اونچا ہو گیا تو ایک بالشت یا نیزہ بھر سب برابر ہے
آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک دَسْت
(لفظاً) جب پانی سر سے اونچا ہو گیا تو ایک بالشت یا نیزہ بھر سب برابر ہے
مَعقُول می شَوَند چُو مَعزُول می شَوَند
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جب لوگ اپنے عہدے سے ہٹا دیے جاتے ہیں تو انہیں عقل آجاتی ہے یا انسان جب اپنے عہدے پر نہیں رہتا اس میں انسانیت آجاتی ہے
مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)
مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں
چَھچُھوندَر چُھو گَئی ہے
(پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور جب بودی ہو گئی ہو اور جا بجا ٹوٹنے لگے تو اس کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے
چوں
ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے، پتلی اور دبی دبی سی آواز، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز
آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی
اتفاق سے گھر میں آئی اب نکلتی ہی نہیں، مہمان جو گھر میں آکر بیٹھ رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (choo-choo)
choo-choo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔