تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھِی چھِی" کے متعقلہ نتائج

چھِی چھِی

چھی کی تکرار، چھی، گندگی، غلاظت، پاخانہ

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودھ بَتاشا

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چِھی چِھی کرنا

express contempt for, despise, look down upon

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

چھی دِس٘نا

قابل نفریں ہونا، کمتر نظر آنا

گُوہا چھی چھی ہونا

جُو تم پزار ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا ، گالی گفتار ہونا

گُو نَہیں، چھی چھی

تھوڑی ذلت ہو یا زیادہ، دونوں طرح سے رسوائی میں کوئی فرق نہیں، الفاظ سے کیا ہوتا ہے بات تو ایک ہی ہے، بری چیز ہر حال میں بری ہی رہے گی، نام بدلنے سے اس کی خصلت نہیں بدلتی

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

گُوہا چِھی چِھی

غلاظت، نجاست، پلیدی، گندگی

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

یہ الفاظ بچّوں کے منہ دھلاتے وقت ادا کیے جاتے ہیں

گُوہ نَہِیں چِھی چِھی

بُرائی یا رُسوائی میں کوئی فرق نہیں ، کسی کی تھوڑی ذلت اور خفیف رسوائی پر بولتے ہیں

چھی چُکْنا

چھی جانا ، چھیجنا.

چھی تُھو کَرنا

رک: چھی پھو کرنا.

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات من٘ھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا.

چِھی جانا

سیون کے پا س سے کپڑا پھٹ جانا، سیون ادھڑ جانا، کپڑے اور گوٹے وغیرہ کے تانے بانے کا خفیف طور پر علیحدہ ہو جانا، جھر جھرا ہو جانا.

کان چھی جانا

کان کے چھدے ہوئے سوراخ بڑے ہوجانا، کان کے سوراخ کا چرجانا، کان کے پہہ کا بڑا ہوجانا

چِھی پَٹ کَرْنا

برباد کرنا، تباہ کرنا.

ناک چِھی جانا

بوجھ کی وجہ سے نتھ وغیرہ ڈالنے کا سوراخ بڑا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھِی چھِی کے معانیدیکھیے

چھِی چھِی

chhii-chhiiछी-छी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: چھی

  • Roman
  • Urdu

چھِی چھِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھی کی تکرار، چھی، گندگی، غلاظت، پاخانہ
  • بچوں کا پاخانہ یا فضلہ
  • ذلالت و حقارت وغیرہ کی نشاندہی کرنے والی آواز

Urdu meaning of chhii-chhii

  • Roman
  • Urdu

  • chhii kii takraar, chhii, gandgii, Galaazat, paaKhaanaa
  • bachcho.n ka paaKhaanaa ya phuzlaa
  • zalaalat-o-haqaarat vaGaira kii nishaandehii karnevaalii aavaaz

English meaning of chhii-chhii

Noun, Feminine

  • faugh!, feces, stool
  • children's stool

Inexhaustible

  • the indicative sound of hatred, contempt etc.

छी-छी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छी, मल, गू, विष्ठा, छिमा
  • बच्चों का मल

अव्यय

  • घृणा, तिरस्कार आदि की सूचक-ध्वनि

چھِی چھِی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھِی چھِی

چھی کی تکرار، چھی، گندگی، غلاظت، پاخانہ

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودھ بَتاشا

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چِھی چِھی کرنا

express contempt for, despise, look down upon

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

چھی دِس٘نا

قابل نفریں ہونا، کمتر نظر آنا

گُوہا چھی چھی ہونا

جُو تم پزار ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا ، گالی گفتار ہونا

گُو نَہیں، چھی چھی

تھوڑی ذلت ہو یا زیادہ، دونوں طرح سے رسوائی میں کوئی فرق نہیں، الفاظ سے کیا ہوتا ہے بات تو ایک ہی ہے، بری چیز ہر حال میں بری ہی رہے گی، نام بدلنے سے اس کی خصلت نہیں بدلتی

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

گُوہا چِھی چِھی

غلاظت، نجاست، پلیدی، گندگی

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

یہ الفاظ بچّوں کے منہ دھلاتے وقت ادا کیے جاتے ہیں

گُوہ نَہِیں چِھی چِھی

بُرائی یا رُسوائی میں کوئی فرق نہیں ، کسی کی تھوڑی ذلت اور خفیف رسوائی پر بولتے ہیں

چھی چُکْنا

چھی جانا ، چھیجنا.

چھی تُھو کَرنا

رک: چھی پھو کرنا.

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات من٘ھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا.

چِھی جانا

سیون کے پا س سے کپڑا پھٹ جانا، سیون ادھڑ جانا، کپڑے اور گوٹے وغیرہ کے تانے بانے کا خفیف طور پر علیحدہ ہو جانا، جھر جھرا ہو جانا.

کان چھی جانا

کان کے چھدے ہوئے سوراخ بڑے ہوجانا، کان کے سوراخ کا چرجانا، کان کے پہہ کا بڑا ہوجانا

چِھی پَٹ کَرْنا

برباد کرنا، تباہ کرنا.

ناک چِھی جانا

بوجھ کی وجہ سے نتھ وغیرہ ڈالنے کا سوراخ بڑا ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھِی چھِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھِی چھِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone