تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَچی" کے متعقلہ نتائج

چَچی

والد کے چھوٹے بھائی کی زوجہ، چاچی، ماں سے بڑی یا چھوٹی عمر کی کسی عورت کو احتراماً کہنا

چَچیری

چچیرا (رک) کی تانیث.

چَچیٹا

ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

چَچیرا

چچازاد، جو چچا کا بیٹا ہو

چَچیری بَہَن

paternal uncle's daughter

چَچیرے مَمیرے بَڑ تَلے بَہتیرے

امیر آدمیوں کے بہت رشتے دار بن جاتے ہیں

چَچینڈا

ککڑی کی مانند ایک لمبی گول ترکاری جس پر سفید لہریا دھاریاں ہوتی ہیں.

چَچی بَنا کَر چھوڑْنا

رک : چچا بنا کر چھوڑنا.

چَچیرا بھائی

paternal uncle's son

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَچی کے معانیدیکھیے

چَچی

chachiiचची

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: چَچا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چَچی کے اردو معانی

اسم

  • والد کے چھوٹے بھائی کی زوجہ، چاچی، ماں سے بڑی یا چھوٹی عمر کی کسی عورت کو احتراماً کہنا

شعر

Urdu meaning of chachii

Roman

  • vaalid ke chhoTe bhaa.ii kii zauja, chaachii, maa.n se ba.Dii ya chhoTii umr kii kisii aurat ko ehatraaman kahnaa

English meaning of chachii

Noun

  • aunt, father's younger brother's wife, paternal aunt,

चची के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • पिता के छोटे भाई की पत्नी, चाची, बड़ी आयु के किसी औरत के लिए आत्मीयता भरा संबोधन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَچی

والد کے چھوٹے بھائی کی زوجہ، چاچی، ماں سے بڑی یا چھوٹی عمر کی کسی عورت کو احتراماً کہنا

چَچیری

چچیرا (رک) کی تانیث.

چَچیٹا

ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

چَچیرا

چچازاد، جو چچا کا بیٹا ہو

چَچیری بَہَن

paternal uncle's daughter

چَچیرے مَمیرے بَڑ تَلے بَہتیرے

امیر آدمیوں کے بہت رشتے دار بن جاتے ہیں

چَچینڈا

ککڑی کی مانند ایک لمبی گول ترکاری جس پر سفید لہریا دھاریاں ہوتی ہیں.

چَچی بَنا کَر چھوڑْنا

رک : چچا بنا کر چھوڑنا.

چَچیرا بھائی

paternal uncle's son

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone