تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chalet" کے متعقلہ نتائج
chalet کے لیے اردو الفاظ
chalet کے اردو معانی
اسم
- چھوٹا سا مضافاتی مکان یا بنگلہ خصوصاً جس کی چھت دیواروں پر الگ سے رکھی اور آگے نکلی ہو.
- مختصر عموماً لکڑی کا مکان خصوصاً سمندر یا تفریحی مقام پر عارضی قیام کے لیے.
- سوستانی گڈریوں کی جھونپڑی جو چھجّے دار ہوتی ہے.
chalet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छोटा सा मज़ाफ़ाती मकान या बंगला ख़ुसूसन जिस की छत दीवारों पर अलग से रखी और आगे निकली हो
- मुख़्तसर उमूमन लक्कड़ी का मकान ख़ुसूसन समुंद्र या तफ़रीही मुक़ाम पर आरिज़ी क़ियाम के लिए
- सौ सतानी गुडरियों की झोंपड़ी जो छज्जेदार होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَلِتْری
خوش طبع ، چنچل ، شوخ ، نخریلا ، چون٘چلے باز ؛ بدلنے والا ، متلون مزاج ؛ ہوشیار ، چالاک ؛ مکار ، بہت سی خوبیوں ولا .
chelate
کیمیا: ایک نامی فلزی آمیزہ جس میں ایٹموں کا بستہ حلقہ ہوتا ہے جس میں ایک دھاتی ایٹم بھی شامل ہوتا ہے ، خلب.
چالْتی تَصْوِیر
ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.
چَلْتا پِھرْتا نَہ مَرے بَیٹھا مَر جائے
کاہل آدمی جلدی مرتا ہے، چلنے پھرنے والا جلد نہیں مرتا، بہت احتیاط کرنے والا بعض دفعہ مرجاتا ہے اور بے احتیاط زندہ رہتا ہے
چَلْتی ڈور
(پتنگ بازی) پتنگ اڑاتے وقت چرخی سے اتر کر پتنگ کے ساتھ بڑھتی ہوئی ڈور، پتنگ کی ڈور جو پتنگ کو بڑھا رہی ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chalet)
chalet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔