تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلْتے پِھرْتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتے پِھرْتے کے معانیدیکھیے
چَلْتے پِھرْتے کے اردو معانی
صفت
- چلنے پھرنے والے ، اٹھنے پھرنے کے قابل ، تنومند ، صحت مند .
فعل متعلق
- ۱. ادھر ادھر گھومتے گھامتے ، اپنا کام کرتے ہوئے .
- ۲. گاہے ماہے ، کبھی کبھار .
شعر
نظر تو آتے ہیں کمروں میں چلتے پھرتے مگر
یہ گھر کے لوگ نہ جانے کہاں گئے ہوئے ہیں
English meaning of chalte-phirte
चलते-फिरते के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلْتے پِھرْتے)
چَلْتے پِھرْتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔