تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chalet" کے متعقلہ نتائج

chalet

چھوٹا سا مضافاتی مکان یا بنگلہ خصوصاً جس کی چھت دیواروں پر الگ سے رکھی اور آگے نکلی ہو.

چَلَت

(ٹھگی) روانگی، دو گھڑی دن رہے ٹھگی کے لیے روانہ ہونا

چَلْتوں

چَلَت پِھرَت دَھن پائِیے بَیٹھے دیگا کَون

محنت سے فائدہ ہوتا ہے گھر بیٹھے کھانے کو نہیں ملتا .

چَلَت بَجانا

طبلے یا کسی اور ساز پر تیز دُھن کو ادا کرنا .

چَلَت کا پَیتْرا

رک : چلت معنی نمبر ۶ .

چَلَت پِھرَت کا کام

چھوٹا موٹا کام، معمولی کام

چَلَت پِھرَت

چلنا پھرنا، رفتار، گشت، اچھل کود، آمد و رفت، چہل پہل

چَلِتَّر باز

مکار ، چالاک .

چَلِتَّر بازی

فریب ، چالاکی ، عیاری .

چَلِتَّرہا

رک : چلتری

چَلْتی

رواں دواں، متحرک

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَلْتے

چلتا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَلِتْری

خوش طبع ، چنچل ، شوخ ، نخریلا ، چون٘چلے باز ؛ بدلنے والا ، متلون مزاج ؛ ہوشیار ، چالاک ؛ مکار ، بہت سی خوبیوں ولا .

چَلِتَّر کھیلْنا

فریب دینا، دھوکا دینا، چال چلنا

چَلِتَّر کَر گیا

عجیب طرح کا فریب دے گیا .

چَلِتَّر

مکر، فریب، چال

chelate

کیمیا: ایک نامی فلزی آمیزہ جس میں ایٹموں کا بستہ حلقہ ہوتا ہے جس میں ایک دھاتی ایٹم بھی شامل ہوتا ہے ، خلب.

چَلَنتَر

مکّار، چال باز

چَلْتُو

زیرِ عمل، مستعمل، چالو

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چَلتا ہے

چَلْتی چھانو

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز

چَلْتے پِھرْتے دِکھائی دینا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، سامنے سے چلے جانا

چَلْتی پِھرْتی چھاؤں

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز

چَلْتا بَنْنا

کھسک جانا، بھاگ جانا

چَلْتی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

چَلْتِی دُوکان

وہ دوکان جس پر خوب بکری ہو

چَلْتی تَلْوار

کاٹ کرنے والی تلوار ، تیز تلوار ، (مجازاً) بہادری کا کام کرنے والا .

چَلتی چِیز

وہ چیز جس کی بہت مانگ ہو، جو بہت بِکتی ہے

چَلتی رقم

بہت چالاک اور متفنّی آدمی

چَلتی زمین

زیرکاشت زمین جس پر کچھ بویا ہو

چَلْتا چَھپَّر

چھتری، چھاتا

چَلْتے پھِرْتے نَظَر آنا

کام کراکر چلتے بننا

چَلْتا پِھرْنا نَظَر آنا

مطلب حاصل کر کے اس طرح غائب ہوجانا کہ کبھی آشنا ہی نہ تھا

چَلْتی پِھرْتی دُھوپ

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز

چَلْتا زَمانَہ

بڑھاپے کا زمانہ ؛ آسودگی کا زمانہ .

چَلْتی سی

جیسی چاہیے ویسی نہ ہو ، سرسری ، اُچٹتی سی ، ادھوری سی ، معمولی سی ، ذرا سی .

چالْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

چَلْتا پُرْزَہ

بڑا چالاک، چال باز، متفنّی، فتنہ پرور

چِلْتَہ پوش

ایسا سپاہی جو زرہ پہنے ہو ، زرہ بکتر پہنے ہوئے .

چَلْتے چَلْتے

۱. راستہ چلتے ہوئے ، چلنے کی حالت میں ، راستہ طے کرتے ہوئے .

چَلْتے پِھرتے مِلْنا

کبھی کبھار ملاقات ہونا ، آتے جاتے مل جانا ، راہ میں ملنا .

چَلْتا کام

جلدی کا کام، برا کام، عارضی کام

چَلْتا پِھرْتا نَہ مَرے بَیٹھا مَر جائے

کاہل آدمی جلدی مرتا ہے، چلنے پھرنے والا جلد نہیں مرتا، بہت احتیاط کرنے والا بعض دفعہ مرجاتا ہے اور بے احتیاط زندہ رہتا ہے

چَلْتا سَماں

آسودگی کا زمانہ، آسائش كے ایام

چَلْتِیوں کو

رخصت ہوتے ہوئے ، جاتے وقت .

چَلْتی ڈور

(پتنگ بازی) پتنگ اڑاتے وقت چرخی سے اتر کر پتنگ کے ساتھ بڑھتی ہوئی ڈور، پتنگ کی ڈور جو پتنگ کو بڑھا رہی ہو .

چَلْتی کوکْھ

حاملہ ؛ جس کے بچے ہو رہے ہوں .

چَلْتے پِھرْتے

چلنے پھرنے والے ، اٹھنے پھرنے کے قابل ، تنومند ، صحت مند .

چَلْتا پِھرْتا

جس سے کوئی واسطہ نہ ہو، ایرا غیرا، الفتہ

چَلْتی پِھرْتی

چنچل، شوخ

چَلْتی چَلاتی

اوپری، سرسری .

چَلْتے پِھرْتے ہونا

روانہ ہونا ، چلے جانا .

چَلْتے ہاتھ

جب تک قابو حاصل ہے ؛ جب تک زندگی ہے ؛ آخر آخر .

چَلْتا سَما

بڑھاپے کا وقت، عالم ضعیفی

چَلْتی کَسْر

(ریاضی) کسور متوالی .

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

chalet کے لیے اردو الفاظ

chalet

ˈʃæl.eɪ

chalet کے اردو معانی

اسم

  • چھوٹا سا مضافاتی مکان یا بنگلہ خصوصاً جس کی چھت دیواروں پر الگ سے رکھی اور آگے نکلی ہو.
  • مختصر عموماً لکڑی کا مکان خصوصاً سمندر یا تفریحی مقام پر عارضی قیام کے لیے.
  • سوستانی گڈریوں کی جھونپڑی جو چھجّے دار ہوتی ہے.

chalet के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • छोटा सा मज़ाफ़ाती मकान या बंगला ख़ुसूसन जिस की छत दीवारों पर अलग से रखी और आगे निकली हो
  • मुख़्तसर उमूमन लक्कड़ी का मकान ख़ुसूसन समुंद्र या तफ़रीही मुक़ाम पर आरिज़ी क़ियाम के लिए
  • सौ सतानी गुडरियों की झोंपड़ी जो छज्जेदार होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chalet)

نام

ای-میل

تبصرہ

chalet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone