تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلَت" کے متعقلہ نتائج

چَلَت

(ٹھگی) روانگی، دو گھڑی دن رہے ٹھگی کے لیے روانہ ہونا

چَلَت پِھرَت

چلنا پھرنا، رفتار، گشت، اچھل کود، آمد و رفت، چہل پہل

چَلَت بَجانا

طبلے یا کسی اور ساز پر تیز دُھن کو ادا کرنا .

چَلَت کا پَیتْرا

رک : چلت معنی نمبر ۶ .

چَلَت پِھرَت کا کام

چھوٹا موٹا کام، معمولی کام

چَلَت پِھرَت دَھن پائِیے بَیٹھے دیگا کَون

محنت سے فائدہ ہوتا ہے گھر بیٹھے کھانے کو نہیں ملتا .

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

آنکھوں کی چَلَت پِھرَت

شوخی سے نظر کا کسی ایک جگہ نا ٹھہرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَت کے معانیدیکھیے

چَلَت

chalatचलत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: معاشیات پہلوانی ٹھگی

چَلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ٹھگی) روانگی، دو گھڑی دن رہے ٹھگی کے لیے روانہ ہونا
  • تیز دُھن یا لَے، گیت وغیرہ کے بولوں کی تیزی سے ادائیگی
  • رواج، دور، چلن
  • (پہلوانی) حریف سے ہاتھ ملانے کا موقع اور دان٘و کرنے کی تاک میں رخ بدل بدل کر اُتار چڑھاؤ کی پھرت، مقابلے کے وقت حریف کے سامنے دائیں بائیں جلدی جلدی پیترے بدلنا
  • (معاشیات) گشت، گردش (سکہ وغیرہ کی)، ادل بدل

صفت

  • رائج الوقت ، رواجی ، جاری .
  • گیا ہوا ، چلا ہوا ، چالو ، معمول کا ؛ کان٘پتا ہوا ، ہلتا ہوا ، لرزتا ہوا ؛ رسمی ؛ جائداد منقولہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chalat

Noun, Feminine

  • moving

چَلَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words