burial کے لیے اردو الفاظ
burial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بدل بدلا، وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام
بادَل مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل
بَرَل چوڑے پتوں کا ایک پھل دار درخت، اس درخت کا پھل، جس کا رنگ زرد جلد دندانے دار اور مزہ کھٹا میٹھا ہوتا ہے
brail (جَہاز رانی) اُن رَسِيوں ميں سے ايک جِن سے بادبان سَميٹے جاتے ہيں
بیڈول بد وضع، بد نما، بد تہذیب، ناشائستہ
bedel برط یونیورسٹی کا ایک افسر جو جلوس کے انتظامات سے تعلق رکھتا ہے.
بِرَل کھلا ، فاصلے پر ، شاذ و نادر
بِرُل جو گھنا نہ ہو ، پتلا ، نازک ، نفیس ، عجیب ، نادر ، غیر معمولی ، کمیاب ، چند ، تھوڑا
بَنْدال ایک بیل جو درخت پر پان کی طرح پھیلتی ہے، لتوبڑی
بوندل پتے کا وہ حصہ جو اسے شاخ سے منسلک رکھتا ہے.
بِڑال दोहे के बीसवें भेद का नाम जिसमें ३ अक्षर गुरु और ४२ अक्षर लघु होते हैं।
بے دِل رنجیدہ، دلگیر، افسردہ، دل برداشتہ، (کسی امر کی جانب) بے توجہ
بَد دِل شکستہ خاطر، مایوس، رنجیدہ، ناراض
بَہ دِل دل سے، خوشی سے، من کھول کے، من سے، دلچسپی کے ساتھ
ship burial آثاریات: جہاز نما تابوت میں مٹی کے نیچے تدفین۔.
عِبادُ اللہ اللہ کے بندے ، بندگانِ خدا.
بَدْلے بدلا کی مغیرہ صورت = بالعوض، بدلے میں، بجاے
بَدْلا انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا
بَدْلی ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ
بَدَلْنا حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
بَدَل کے صورت اصلی تبدیل کر کے ، جیسے : بدل کے بیان کرنا (- کسی کی کہی ہوئی بات لفظوں میں ہیر پھیر کرکے کہنا)
بادَل دَوڑْنا بادلوں کا بہت تیزی کے ساتھ چلنا
بادَل دیکھ کے گَھڑے پھوڑْنا کثیر نفع کے آثار دیکھ کر موجودہ بضاعت کو تباہ کردینا
بادل کو دیکھ کر گَھڑے پھوڑنا کثیر نفع کے آثار دیکھ کر موجودہ بضاعت کو تباہ کردینا
بادَل کَڑَکْنا رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا
بادَل چَڑْھنا افق سے گھٹا کا آگے بڑھنا ، بادلوں کا آسمان پر بلند ہونا
بادَل غَرق وہ آتش بازی جو ہاتھ سے چھوٹتے ہی آسمان کی طرف جائے
بادل کا ٹُکڑا بادل یا ابر کا چھوٹا حصہ، ابر کا ٹکڑا، چھوٹا بادل
بادَل رُنْدھ رُنْدھ کے آنا بادل کا امن٘ڈ امن٘ڈ کے اور گھر گھر کے آنا (اس کیفیت کے ناگوار گزرنے کے موقع پر مستعمل)
بادَل چھانا ابر کا فضا میں چاروں طرف گھرنا
بَدَلِ ما یَتَحَلَّل اس چیز کا عوض جو جسم میں تحلیل ہوجائے، جو چیز (غذا یا طاقت وغیرہ) نہ ملے یا زائل ہوجائے اس کا عوض
بادَل چَھٹْنا بادلوں کا پھٹنا اور آسمان نمودار ہونا ، ابر کے ٹکڑوں کا فضا میں منتشر ہو جانا .
بَدَل دینا change one thing for another, change, transform
بادْلَہ پوش زرق برق لباس سے آراستہ، بادلہ کپڑے پہنے ہوئے
بَدَل پَذِیر (معاشیات) مبادلے میں قابل قبول ، مبادلے کے قابل.
بادَل گَرَج چَھتْ آواز گونجنے والی چھت، گنجیلی چھت
بَدَل لینا exchange, swap, take in change, be compensated for a loss
بادَل اُمَنْڈنا بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا
بُعْدَ المَشْرِقَین مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for burial
English meaning of burial , burial meaning in english, burial translation and definition in English.
burial का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi