تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ دِل کے معانیدیکھیے
بَہ دِل کے اردو معانی
فعل متعلق
- دل سے، خوشی سے، من کھول کے، من سے، دلچسپی کے ساتھ
فعل متعلق
- تہ دل سے ، خلوص کے ساتھ
شعر
وہ رک کے اٹھ چلا تو اسے کیونکہ روکئے
اک دست ہے بہ دل بہ گریباں ہے دوسرا
وہ دشمن اپنا سمجھے ہے بہ دل میں دوست ہوں جس کا
کہوں کیا اور پر الٹا زمانہ اس کو کہتے ہیں
ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیں
سنا جو تو نے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
English meaning of ba-dil
Adverb
- heartily, gladly
ब-दिल के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- दिल से, हार्दिक रूप से, मन खोल के, जी से, प्रसन्नता से, खुशी दिल से
بَہ دِل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ دِل)
بَہ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔