both کے لیے اردو الفاظ
both के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
booth چھوٹا عارضی خیمہ یا لکڑی کا کھوکھا.
بُوتھ عارضی دوکان جس پر سائبان ہو.
بَیٹھ پیداوار میں سرکاری حصے کی مالیت، مالیانہ، لگا، زمین کا محصول، مالگزاری
بَطائِح پانی کی گزرگاہیں جن میں باریک ریت جمع ہوگئی ہو.
بے تَہ جو گہرائی تک نہ پہنچ سکے ، کم فہم یا نا فہم ، بے بنیاد (رک)
بیٹھنا (شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا
بَیٹھتے بیٹھنا، نشست، جلسہ، اجلاس
بَیٹھی بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)
make both ends meet اپنی آمدنی میں گزارا کرنا
بَیٹھے کَھڑے کام کریں یا نہ کریں ، ہر حال میں
بَیٹھی کَھڑی (تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.
بات ہے قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے
ووٹِنگ بُوتھ وہ خاص جگہ جہاں ووٹر اپنے بیلٹ پیپر پر مہر لگاتا ہے ۔
پولِن٘گ بُوتھ انتخابات میں ووٹ دینے کی جگہ .
bath oliver تجارتی نام: برط ایک قسم کا لذیذ بسکٹ۔.
بَیٹھے بَیٹھائے بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے
بٹھائی (دبّاغی) چھلائی کے بعد چمڑے کے ابھرے ہوئے دانوں کو دبا کر چکنا اور ہموار کرنے کا عمل
بَیٹھے بِٹھلائے بلا محنت و مشقت کے، بے تدبیر کے.
ٹیلی فُون بُوتھ وہ جگہ جہاں عوام کے استعمال کے لیے ٹیلیفون لگا ہو.
بیٹھ جانا جو ہڈی اپنے مقام سے ہل گئی ہو اس کا اپنی جگہ پر آ جانا
bath bun برط ایک گول بن جس میں کشمش پڑی ہوتی ہے اور کبھی کبھی کریم وغیرہ بھی۔.
bath chair پہیے دار کرسی معذوروں کے لیے۔.
باتْھ ٹَب کشتی کی شکل کا ایک ظرف جو عموماً باتھ روم میں ہوتا ہے اور اس میں نل وغیرہ سے پانی بھر کر بیٹھتے اور نہاتے ہیں.
بَیٹھے بَیٹھے دیر تک بیٹھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے، جیسے : بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا، چلو اب ذرا کہیں چہل قدمی کر آئیں، بیٹھے بٹھائے
بَیٹھ رَہنا اپنی جگہ سے نہ اٹھنا، کوئی کام نہ کرنا
بَیٹھی روٹی وہ روٹی جو بغیر محنت پلنگ پر بیٹھے بیٹھے ملے، وظیفہ، پنشن
بَیٹْھواں چپٹا، بیٹھا ہوا، جسکی پیندی چپٹی ہو
بِٹْھواں ایک قسم کی زنانی جوتی جس کی ایڑی دبا کر تلے سے چپکا دی جاتی ہے
بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال
بَیٹْھنا چَڑھنا (عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگتا
بَیٹْھنا بیڑے سے ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ
بِتھا بے چینی، گھبراہٹ، تکلیف، مصیبت، بپتا، روداد غم
بَیٹْھنا کے تَھل بانْدھنا بَیٹْھنا دار وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو ، جال دار (جامہ وار).
بَیٹَھک باز چالباز، جھوٹا، سازباز کرنے والا
بَتھُوا ایک قسم کا چھوٹی پتیوں کا ساگ جوعموماً گیہوں کے کھیت میں خود رو پیداہوتا ہے
بَیٹْھنا پَدْما ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبَس کَس روز امیوٹاملس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے.
بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے
بَیٹْھکیں بیٹھک کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، کمرہ یا مکان کا وہ حصہ جو نشست و برخاست اور باتیں وغیرہ کیلئے مخصوص ہو
بِتُھونْنا ریزہ ریزہ کرنا، الگ الگ کرنا، بتھرانا
بَیٹھا جانا دل جی کے ساتھ سخت بے چین ہونا، بے قراری ہونا، ضعف کی حالت ہونا
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for both
English meaning of both , both meaning in english, both translation and definition in English.
both का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi