تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیٹھے بَیٹھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھے بَیٹھائے کے معانیدیکھیے
بَیٹھے بَیٹھائے کے اردو معانی
فعل متعلق
- بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے
شعر
تیری شامت ہے ذکیؔ بیٹھے بیٹھائے تو نے
کیوں حسینوں کو دیا دل کہ ہوا خوار عزیز
میرے برا کہلانے سے تو اچھے بن نہیں سکتے آپ
بیٹھے بیٹھائے یہ کیا سوجھی آؤ اسے بدنام کریں
English meaning of baiThe-baiThaa.e
Adverb
- suddenly, while just sitting, without doing anything
बैठे-बैठाए के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बिना कुछ किए, यकायक, अचानक, मुफ़्त में, अकारण, निष्प्रयोजन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیٹھے بَیٹھائے)
بَیٹھے بَیٹھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔