تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boreal" کے متعقلہ نتائج
boreal کے لیے اردو الفاظ
boreal کے اردو معانی
صفت
- اُترائنی
- اُتراین
- شمالی
- شُمالی يا شُمالی ہَوا سے مُتَعلِق
boreal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- उतराइनी
- उतराएन
- शुमाली
- शुमाली या शुमाली हूआ से मुतअलिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرَل
چوڑے پتوں کا ایک پھل دار درخت، اس درخت کا پھل، جس کا رنگ زرد جلد دندانے دار اور مزہ کھٹا میٹھا ہوتا ہے
بَدَلْنا
حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
بَدَل کے
صورت اصلی تبدیل کر کے ، جیسے : بدل کے بیان کرنا (- کسی کی کہی ہوئی بات لفظوں میں ہیر پھیر کرکے کہنا)
بادَل رُنْدھ رُنْدھ کے آنا
بادل کا امن٘ڈ امن٘ڈ کے اور گھر گھر کے آنا (اس کیفیت کے ناگوار گزرنے کے موقع پر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boreal)
boreal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔