تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bongo" کے متعقلہ نتائج
bongo کے لیے اردو الفاظ
bongo کے اردو معانی
اسم
- بونگو ڈرم
- چھوٹے طبلوں کا جوڑا جو ہاتھوں کی تھاپ سے بجایا جاتا ہے، عموماً کریبین موسیقی میں استعمال ہوتا ہے
bongo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोंगो-ड्रम
- छोटे तबलों का जोड़ा जो हाथों की थाप से बजाया जाता है, उमूमन कैरेबियन मूसीक़ी में इस्ते'माल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bongo
ایک کمیاب افریقی بارہ سنگا جس کے سینگ لہریے دار ہوتے ہیں، کھال سرخی مائل بھوری اور اس پر سفید پٹّیاں Tragelaphus euryceros ۔.
بانْگی
صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے
bingo
ایک کھیل جس میں جتنے چاہے آدمی شریک ہو سکتے ہیں، ہر ایک کے پاس ایک کارڈ ہوتا ہے جس پر اعداد چھپے ہوتے ہیں، ایک آدمی عدد پکارتا جاتا ہے اور کھیلنے والے اپنے کارڈوں پر عدد کاٹتے جاتے ہیں۔.
بونگا
. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں
روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے
کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.
مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا
یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bongo)
bongo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔