تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bingo" کے متعقلہ نتائج
bingo کے لیے اردو الفاظ
bingo کے اردو معانی
اسم
- بنگو
- لاٹری کی طرح کا جوئے کا ایک کھیل، جسے عموماً بہت سے لوگ بیک وقت کھیلتے ہیں اور وہ شخص جیتتا ہے جس کے ہاتھ میں اتفاقی طور پر پکارے جانے والے پانچ مختلف پتے (تاش کے) ہوں
bingo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिंगो
- लॉटरी की तरह का जूए का एक खेल, जिसे 'उमूमन बहुत से लोग ब-यक-वक़्त खेलते हैं और वो शख़्स जीतता है जिस के हाथ में इत्तिफ़ाक़ी तौर पर पुकारे जाने वाले पाँच मुख़्तलिफ़ पत्ते (ताश के) हों
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bingo
ایک کھیل جس میں جتنے چاہے آدمی شریک ہو سکتے ہیں، ہر ایک کے پاس ایک کارڈ ہوتا ہے جس پر اعداد چھپے ہوتے ہیں، ایک آدمی عدد پکارتا جاتا ہے اور کھیلنے والے اپنے کارڈوں پر عدد کاٹتے جاتے ہیں۔.
بانْگی
صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے
bongo
ایک کمیاب افریقی بارہ سنگا جس کے سینگ لہریے دار ہوتے ہیں، کھال سرخی مائل بھوری اور اس پر سفید پٹّیاں Tragelaphus euryceros ۔.
بونگا
. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں
بانگُر
مویشیوں یا پرندوں کو پھنْسانے کا جال، پھندا، پھنسنے یا پھنسانے کی جگہ، پرندوں کو یا چڑیا پھنسانے کی جال یا پھندا
روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے
کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.
مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا
یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bingo)
bingo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔