تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"binge" کے متعقلہ نتائج
binge کے لیے اردو الفاظ
binge کے اردو معانی
اسم
- (عوامی) مے نوشی کا شغل
- بیہوشی یا کسی چیز کا جادوئی اثر یا دورہ
binge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('अवामी) मय नोशी का शग़्ल
- बेहोशी या किसी चीज़ का जादूई असर या दौरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بانْگی
صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے
bongo
ایک کمیاب افریقی بارہ سنگا جس کے سینگ لہریے دار ہوتے ہیں، کھال سرخی مائل بھوری اور اس پر سفید پٹّیاں Tragelaphus euryceros ۔.
bingo
ایک کھیل جس میں جتنے چاہے آدمی شریک ہو سکتے ہیں، ہر ایک کے پاس ایک کارڈ ہوتا ہے جس پر اعداد چھپے ہوتے ہیں، ایک آدمی عدد پکارتا جاتا ہے اور کھیلنے والے اپنے کارڈوں پر عدد کاٹتے جاتے ہیں۔.
بونگا
. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں
بانگ اِسِْراِفیل
صور اسرافیل، مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ صور جو حضرت اسرافیل علیہ السلام ایک مرتبہ تمام جانداروں کو ختم کرنے اور دوسری مرتبہ زندہ کرنے کے لیے پھونکیں گے، (مجازاً) وہ آواز جو کسی کو خواب غفلت سے جگا دے
بَنگالا
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)
بَنگالَہ
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان (1970ء کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال کہلایا
بَینگَن
ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا
بَنْگال
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (binge)
binge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔