تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنگا" کے متعقلہ نتائج

بِنگا

کچی یعنی بغیر دھنکی ہوئی روئی۔

بِنگار

سونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنگا کے معانیدیکھیے

بِنگا

bi.ngaa बिंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِنگا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچی یعنی بغیر دھنکی ہوئی روئی۔
  • سفید رن٘گ کی سرسوں۔
  • ٹوکری وغیرہ بنانے کے لیے بان٘س کی تراشی ہوئی پتلی پتلی پٹیاں۔

صفت

  • ٹیڑھا ، عموماً ٹیڑھا کے ساتھ مستعمل جیسے ٹیڑھا بنگا۔

اسم، مذکر

  • چشمے یا کن٘ویں کا پانی جس میں تیل کے اجزا ملے ہوں۔
  • بلوچوں کا ایک لوک ناچ جو خشک ناچ کی طرح الاو کے گرد ناچا جاتا ہے۔

Urdu meaning of bi.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachchii yaanii bagair dhunkii hu.ii ravii
  • safaid rang kii sarso.n
  • Tokarii vaGaira banaane ke li.e baans kii taraashii hu.ii patlii patlii paTTiyaa.n
  • Te.Dhaa, umuuman Te.Dhaa ke saath mustaamal jaise Te.Dhaa bangaa
  • chashme ya ku.nve.n ka paanii jis me.n tel ke ajaza mile huu.n
  • balocho.n ka ek lok naach jo Khushak naach kii tarah alaav ke gard naachaa jaataa hai

English meaning of bi.ngaa

Noun, Feminine

  • uncarded cotton

Adjective

Noun, Masculine

  • a fold dance of the Baloch region

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِنگا

کچی یعنی بغیر دھنکی ہوئی روئی۔

بِنگار

سونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone