تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boiler" کے متعقلہ نتائج
boiler کے لیے اردو الفاظ
boiler کے اردو معانی
اسم
- جوشارہ
- جوش دان
- بوائلر
- ابالنے والا
- پتیلا
- دیگ
- لوہے یا تانبے کا بڑا برتن جس میں کافی مقدار میں اشیا ابالی جا سکیں
- دھات کا بنا ہوا بہت بڑا ظرف جو بوائلر کا کام دے یا جس میں بھاپ پیدا کر کے انجن کو فراہم کی جائے
boiler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोशारा
- जोश-दान
- बवाइलर
- उबालने वाला
- पतीला
- देग
- लोहे या ताँबे का बड़ा बर्तन जिस में काफ़ी मिक़्दार में अश्या उबाली जा सकें
- धात का बना हुआ बहुत बड़ा ज़र्फ़ जो बवाइलर का काम दे या जिस में भाप पैदा कर के इंजन को फ़राहम की जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بائِلَر
دھات کا بنا ہوا مختلف سائز اور شل کا ظرف جو کارخانوں میں کسی مائع کو ابالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے .
بُوائِلَر
بھاپ کے زور سے چلنے والی مشینوں کا وہ ظرف جس میں پانی کو تیز حرارت پہنچا کر بھاپ بناتے ہیں ؛ پانی ابالنے کا ایک مخصوص ظرف جو سردی میں مکان وغیرہ کو گرم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
بِلُور
بِلَّور، ایک شفاف چمکیلا جو ہر جو شیشہ سے سخت اور زمرد سے نرم ہوتا ہے، چونے پٹاش اور ریت سے بنایا ہوا ایک قسم کا صاف شفاف شیشہ، کرسٹل، کچا ہیرا، ایک قسم کا چمکیلا پتھر، پَھٹک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boiler)
boiler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔