تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلُور" کے متعقلہ نتائج

بِلُور

بِلَّور، ایک شفاف چمکیلا جو ہر جو شیشہ سے سخت اور زمرد سے نرم ہوتا ہے، چونے پٹاش اور ریت سے بنایا ہوا ایک قسم کا صاف شفاف شیشہ، کرسٹل، کچا ہیرا، ایک قسم کا چمکیلا پتھر، پَھٹک

بِلُورَہ

قابل انجماد مادوں کے چمکدار قلم ، کرسٹل.

بِلُوری

بلور سے منسوب: بلور سے بنا ہوا، بلور کی طرح صاف شفاف و چمکیلا، گھوڑے اور کبوتر کے رنگ کا نام جو سفید براق ہوتا ہے

بِلُورْنا

ناخنوں سے کھرچنا، نوچنا

بِلُورِیں

رک : ہلوری.

بِلُور نَمَک

نمک جو شیشے کی مانند ہو.

سان بِلُور

سنگ صیقل، دھار دینے والا پتھر، وہ پھتر جس پر تلوار یا خنجر وغیرہ کی دھار تیز کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلُور کے معانیدیکھیے

بِلُور

biluurबिलूर

نیز : بَلُّور, بِلُّور

  • Roman
  • Urdu

بِلُور کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بِلَّور، ایک شفاف چمکیلا جو ہر جو شیشہ سے سخت اور زمرد سے نرم ہوتا ہے، چونے پٹاش اور ریت سے بنایا ہوا ایک قسم کا صاف شفاف شیشہ، کرسٹل، کچا ہیرا، ایک قسم کا چمکیلا پتھر، پَھٹک
  • نہایت صاف و شفاف سفید اور چمکیلا

Urdu meaning of biluur

  • Roman
  • Urdu

  • billaur, ek shaffaaf chamkiilaa jo har juu shiisha se saKht aur zamrud se naram hotaa hai, chuune paTaash aur riit se banaayaa hu.a ek kism ka saaf shaffaaf shiisha, krisTal, kachchaa hiiraa, ek kism ka chamkiilaa patthar, phaTak
  • nihaayat saaf-o-shaffaaf safaid aur chamkiilaa

English meaning of biluur

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • rock-crystal, crystal glass, beryl

बिलूर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का स्वच्छ सफ़ेद पत्थर जो शीशे के समान पारदर्शी होता है, बिल्लौर, स्फटिक (क्रिस्टल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلُور

بِلَّور، ایک شفاف چمکیلا جو ہر جو شیشہ سے سخت اور زمرد سے نرم ہوتا ہے، چونے پٹاش اور ریت سے بنایا ہوا ایک قسم کا صاف شفاف شیشہ، کرسٹل، کچا ہیرا، ایک قسم کا چمکیلا پتھر، پَھٹک

بِلُورَہ

قابل انجماد مادوں کے چمکدار قلم ، کرسٹل.

بِلُوری

بلور سے منسوب: بلور سے بنا ہوا، بلور کی طرح صاف شفاف و چمکیلا، گھوڑے اور کبوتر کے رنگ کا نام جو سفید براق ہوتا ہے

بِلُورْنا

ناخنوں سے کھرچنا، نوچنا

بِلُورِیں

رک : ہلوری.

بِلُور نَمَک

نمک جو شیشے کی مانند ہو.

سان بِلُور

سنگ صیقل، دھار دینے والا پتھر، وہ پھتر جس پر تلوار یا خنجر وغیرہ کی دھار تیز کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone