تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blear" کے متعقلہ نتائج
blear کے لیے اردو الفاظ
blear کے اردو معانی
صفت
- دھندلی نظر (پانی بہنے سے)
- روشنی کی کمی
- غیر نمایاں
- غیر واضح
- دھندلا
فعل متعدی
- چندھیانا
- آنکھوں کو یوں آشوب دار بنا دینا کہ اس سے بصارت دھندلا جائے
- آشوب چشم میں مبتلا کر دینا
- رطوبتی یا دھندلا بنا دینا
- دھوکہ دینا
- جل دینا
blear के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- धुँदली नज़र (पानी बहने से)
- राैशनी की कमी
- ग़ैर-नुमायाँ
- ग़ैर-वाज़ेह
- धुँदला
सकर्मक क्रिया
- चुंधियाना
- आँखों को यूँ आशोबदार बना देना कि उस से बसारत धुँदला जाए
- आशोबा-ए-चश्म में मुब्तला कर देना
- रतूबती या धुँदला बना देना
- धोका देना
- जुल देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بائِلَر
دھات کا بنا ہوا مختلف سائز اور شل کا ظرف جو کارخانوں میں کسی مائع کو ابالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے .
بُوائِلَر
بھاپ کے زور سے چلنے والی مشینوں کا وہ ظرف جس میں پانی کو تیز حرارت پہنچا کر بھاپ بناتے ہیں ؛ پانی ابالنے کا ایک مخصوص ظرف جو سردی میں مکان وغیرہ کو گرم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
بِلُور
بِلَّور، ایک شفاف چمکیلا جو ہر جو شیشہ سے سخت اور زمرد سے نرم ہوتا ہے، چونے پٹاش اور ریت سے بنایا ہوا ایک قسم کا صاف شفاف شیشہ، کرسٹل، کچا ہیرا، ایک قسم کا چمکیلا پتھر، پَھٹک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blear)
blear
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔