تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ballad" کے متعقلہ نتائج
ballad کے لیے اردو الفاظ
ballad کے اردو معانی
اسم
- بیلیڈ
- داستانی گیت
- دو تین بندوں کا سادہ سا جذباتی اور رومانی گیت جو ایک ہی لَے میں گایا جائے
- عوامی مقبولیت کی بے ڈھنگی سی بیانیہ نظم جو گائی جا سکے
- اس طرح کی کوئی نظم جو تین بندوں پر مشتمل ہو
ballad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बैलड्
- दास्तानी-गीत
- दो तीन बंदों का सादा सा जज़्बाती और रूमानी गीत जो एक ही लै में गाया जाए
- 'अवामी मक़्बूलियत की बे-ढंगी सी बयानिया नज़्म जो गाई जा सके
- इस तरह की कोई नज़्म जो तीन बंदों पर मुश्तमिल हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ballade
تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.
belladonna
نباتیات: ایک زہریلا پودا جس میں ارغوانی پھول اور گہرے ارغوانی رنگ کے بیر لگتے ہیں، مکو، بلاون، عنب الثعلب کی ایک قسم Atropa belladonna جسے deadly nightshade بھی کہتے ہیں۔.
بُلڈوزَر
ٹین٘ک سے مشابہ ایک مشین جس میں توپ کی بجائے اگلے حصے میں لوہے کے پھار لگے ہوتے ہیں جن کی مدد سے مکانات ڈھائے جاتے ہیں درخت اکھیڑ دیے جاتے ہیں اور ٹیلے کھود دیے جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ballad)
ballad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔