تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bold" کے متعقلہ نتائج
bold کے لیے اردو الفاظ
bold کے اردو معانی
صفت
- بے باک
- دلیر
- جری
- جیوٹ
- بہادر
- دلاور
- نڈر
- با ہمت
- با حوصلہ
- شجاع
- جواں مرد
- شیر دل
- سورما
- گستاخ
- پیش قدم
- ضدی
- شوخ
- بے حیا
- بد لحاظ
- بے شرم
- عمومی حدود کو پھاندنے والا
- بے روک
- ظاہری طور پر ہمدرد اور صبر کی تلقین کرنے والا
- آزادی کا مظاہرہ کرنے والا
- جید
- آنکھوں کو بھلا لگنے والا
- عالی شان
- اعلیٰ
- کشادہ
- فراخ
- خاص طور پر نمایاں
- من چلا
- جلد باز
- اولو العزم
- مشہور
- نمایاں
- بڑا
- سیدھا
- جلی
- واضح
bold के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बेबाक
- दिलेर
- जरी
- जीवट
- बहादुर
- दिलावर
- निडर
- बा-हिम्मत
- बा-हौसला
- शुजा'
- जवाँमर्द
- शेर-दिल
- सूरमा
- गुस्ताख़
- पेश-क़दम
- ज़िद्दी
- शोख़
- बे-हया
- बद-लिहाज़
- बे-शर्म
- 'उमूमी हुदूद को फाँदने वाला
- बे-रोक
- ज़ाहिरी तौर पर हमदर्द और सब्र की तलक़ीन करने वाला
- आज़ादी का मुज़ाहरा करने वाला
- जय्यद
- आँखों को भला लगने वाला
- 'आलीशान
- आ'ला
- कुशादा
- फ़राख़
- ख़ास तौर पर नुमायाँ
- मन-चला
- जल्द-बाज़
- उलुल-'अज़्म
- मशहूर
- नुमायाँ
- बड़ा
- सीधा
- जली
- वाज़ेह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُلڈوزَر
ٹین٘ک سے مشابہ ایک مشین جس میں توپ کی بجائے اگلے حصے میں لوہے کے پھار لگے ہوتے ہیں جن کی مدد سے مکانات ڈھائے جاتے ہیں درخت اکھیڑ دیے جاتے ہیں اور ٹیلے کھود دیے جاتے ہیں
بے اَولاد
جس کے کوئی بچہ نہ ہو، جس کے اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو، بیٹا بیٹی نہ رکھنے والا، اوت نپوتا
بَل ڈنْڑ
شیر یا مگر کے منھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا لوہے وغیرہ کا کڑا جو اکثر بازو پر پھنسا رہتا ہے
بَلْڑا
شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bold)
bold
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔