تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boast" کے متعقلہ نتائج
boast کے لیے اردو الفاظ
boast کے اردو معانی
فعل
- شیخی بگھارنا
- اپنے اور اپنی ملکیت کے متعلق ڈینگیں مارنا
- بڑ ہانکنا
- لاف زنی کرنا
- بڑائی، فخر اور غرور کی زبان استعمال کرنا
- خود ستائی کرنا
- فخریہ لہجے میں اظہار کرنا
- تکبر، تمکنت اور تفاخر سے بات کرنا
- دولت و ثروت پر غرور کرنا
- طاقت، ذہانت، دولت اور مرتبے پر اترانا اور ناز کرنا
- تعلی کرنا
اسم
- شیخی
- تعلی
- بیان جس سے غرور، فخر اور بڑائی کا اظہار ہو
- ڈینگ
- لاف زنی
- لاف و گزاف
- بڑائی
- لاف زنی کا باعث
boast के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- शेख़ी बघारना
- अपने और अपनी मिल्कियत के मुत'अल्लिक़ डींगें मारना
- बड़ हाँकना
- लाफ़ ज़नी करना
- बड़ाई, फ़ख़्र और ग़ुरूर की ज़बान इस्ते'माल करना
- ख़ुद सताई करना
- फ़ख़्रिया लहजे में इज़हार करना
- तकब्बुर, तमकनत और तफ़ाख़ुर से बात करना
- दौलत-ओ-सरवत पर ग़ुरूर करना
- ताक़त, ज़हानत, दौलत और मर्तबे पर इतराना और नाज़ करना
- त'अल्ली करना
संज्ञा
- शेख़ी
- त'अल्ली
- बयान जिस से ग़ुरूर, फ़ख़्र और बड़ाई का इज़हार हो
- डींग
- लाफ़-ज़नी
- लाफ़-ओ-गज़ाफ़
- बड़ाई
- लाफ़ ज़नी का बा'इस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِسات
پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت
بستہ
بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boast)
boast
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔