تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beaten" کے متعقلہ نتائج
beaten کے لیے اردو الفاظ
beaten کے اردو معانی
صفت
- فَرْسُودَہ
- گھسا ہوا
- پامال
- پِٹا ہوا
- تَھکا ہارا
- مات کیا ہوا
- (سونا، دھات)گھڑا ہوا، ڈھلا ہوا
- (راستہ)روندا ہوا
- مفتوحہ
- مغلوب
- چور
- تھکا ہوا
- ماندہ
- زور زور سے پھینٹا ہوا، جیسے انڈا وغیرہ
beaten के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باطِنُ کُلِّ الحَقائِق
(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)
باطِنی فِعْل
وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام، جو صرف تخیل تک محدود رہے
باطِنی مُعائِنَہ
(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.
باتیْں مِلانا
ہاں میں ہاں ملانا، بے سمجھے بوجھے کسی شخص کے کلام کی تائید کرنا، سخن سازی کرنا، باتیں گھڑنا
باطِنی مُعایَنَہ
(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.
باتیں ڈالْنا
اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .
باتیں ڈھالْنا
اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beaten)
beaten
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔