beaten کے لیے اردو الفاظ
beaten के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باتیں بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.
باطِن چھپا کر، پوشیدگی میں، دل میں، علانیہ کی ضد
باتاں لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ
باتوں بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل
بَتوں ٹھنڈی ہوا جو سورج غروب ہونے کے بعد ہمالیہ پہاڑ کی طرف سے آتی ہے ، ڈھا ڈھو.
باتیْں جَڑْنا چغلی کھانا، لگائی بجھائی کرنا
باطِن آگاہ (قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.
باتیں اُڑانا افعال و اعمال یا گفتگو وغیرہ میں کسی کی نقالی کرنا .
باطِن بِیں اشیا کو چھو کر ان کے پوشیدہ خواص جانْچنے کا ملکہ رکھنے والا، نفس پیما.
باتیں گَھڑْنا باتیں بنانا (بیشتر مفروضہ) ، فرضی واقعات یا گفتگو وغیرہ ، بیان کرنا.
باتیں لَڑانا جھوٹی سچی باتیں بنانا ، باتوں میں وقت کاٹنا.
باتیں چِھڑْنا (کسی شخص یا امر کا) تذکرہ شروع ہونا، ذکر نکل آنا
بَاطِنِ ہَر ذَرَّۂ عَالَم inside every particle of the world
باتیں سُنْنا باتیں سنانا (رک) کا لازم .
باتیں چھانٹْنا جھوٹی باتیں بنانا، طنز آمیز باتیں کرنا
باطِنُ کُلِّ الحَقائِق (لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)
باطِنی فِعْل وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام، جو صرف تخیل تک محدود رہے
باطِن پَرَسْت اہل تصوف، طریقت پر عمل کرنے والا، صوفی
باطِنی مُعائِنَہ (نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.
باتیں چَبا چَبا کَر کَرْنا غرور کے ساتھ اکڑ اکڑ کے گفتگو کرنا، شیخی مارنا
باتیْں بَگھارْنا سخن سازی کرنا، شیخی مارنا، زبانی دعوے کرنا، بہت باتیں بنانا
باتیں آنا سخن سازی کا ڈھن٘گ معلوم ہونا ، معلومات ہونا .
باتیْں مِلانا ہاں میں ہاں ملانا، بے سمجھے بوجھے کسی شخص کے کلام کی تائید کرنا، سخن سازی کرنا، باتیں گھڑنا
باتیں کَرنا مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.
باتیں ہونا گفتگو ہونا ، ایک دوسرے کے حالات معلوم کرنے کے لیے گفت و شنید ہونا.
باطِنی مُعایَنَہ (نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.
باتیں ڈالْنا اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .
باتیں کاٹْنا کسی کے کلام یا گفتگو کو باطل ٹھہرانا ، گفتگو قطع کرنا .
باتیں نِکالْنا کچھ کا کچھ مطلب لے کر نئی نئی باتیں اٹھانا ، شرارت کے پہلو پیدا کرنا.
باتیْں بَنانا جھوٹ بولنا، سخن سازی یا حیلہ حوالہ کرنا، خیالی پلاؤ پکانا، ڈین٘گ مارنا
باتیں اُٹھانا دل شکن یا دل خراش گفتگو جھیلنا، برداشت کرنا
باتیں لَگانا چغلی کھانا، غلط باتیں کسی کی طرف منسوب کرنا
باتیں بَتانا ٹالنا ، باتیں بنا کر فریب دینا .
باتیں ڈھالْنا اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .
بَیتاں رک : بیت (۲) جس کی یہ جمع اور قدیم ادب میں مستعمل ہے.
باتیں بَتْلانا ٹالنا ، باتیں بنا کر فریب دینا .
بیتَن کرایہ ، مزدوری، پنشن ، وظفیہ ، انعام ؛ پیشہ ، کام ، گزارا ؛ چانْدی ،
biotin مرکب ب (بی کامپلکس) کی ایک حیاتین جو انڈے کی زردی اور کلیجی میں پائی جاتی ہے اور چکنائی اور نشاستہ دار غذاؤں کے ہضم سے تعلق رکھتی ہے۔.
باتیں سُوجھانا (کسی معاملے کے) نکتے اور پہلو واضح کرنا.
باتیں چِکْنانا چاپلوسی کرنا، چکنی چپڑی باتیں کرنا
بَطْن پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)
باطِنی تَکَلُّم خیالات کا الفاظ کی صورت میں دماغ میں آنا، الفاظ کو ذہناً بولنا سننا یا دیکھنا
بَیٹن کواڑ کی روکار اور پروتری شکل میں جڑا ہوا پشتی وان ، بل تھک
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for beaten
English meaning of beaten , beaten meaning in english, beaten translation and definition in English.
beaten का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi