تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bath" کے متعقلہ نتائج
bath کے لیے اردو الفاظ
bath کے اردو معانی
اسم
- غسل
- غسل خانہ
- حمام
- صفائی ؍ تازگی یا طبی معالجے کے لیے پانی میں لگائی گئی ڈبکی یا پانی اور بھاپ کا غسل
- نہانے کا پانی وغیرہ
- نہانے کا ٹب
- (عموماً جمع) عمارت جس میں غسل کے لیے حمام بنے ہوئے ہوں خصوصاً قدیم حمام
- قصبہ یا جگہ جہاں طبی علاج کے لیے چشموں سے غسل کیا جائے
- تیزابی محلول وغیرہ جس میں کوئی شے ڈبوئی جائے
- تیزابی محلول کا برتن
- ایسے کسی محیط وسیلے کے ذریعے کسی چیز یا پانی کو گرم اور ٹھنڈا کرنے کا طریقہ
- دھات کار بھٹی میں پگھلی ہوئی دھات کا ڈھیر
- لت پت ہونے کی حالت
bath के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़ुस्ल
- ग़ुस्ल-ख़ाना
- हम्माम
- सफ़ाई / ताज़गी या तिब्बी मु'आलजे के लिए पानी में लगाई गई डुबकी या पानी और भाप का ग़ुस्ल
- नहाने का पानी वग़ैरा
- नहाने का टब
- ('उमूमन जमा') 'इमारत जिस में ग़ुस्ल के लिए हम्माम बने हुए हों ख़ुसूसन क़दीम हम्माम
- क़स्बा या जगह जहाँ तिब्बी 'इलाज के लिए चश्मों से ग़ुस्ल किया जाए
- तेज़ाबी महलूल वग़ैरा जिस में कोई शय डुबोई जाए
- तेज़ाबी महलूल का बर्तन
- ऐसे किसी मुहीत वसीले के ज़री'ए किसी चीज़ या पानी को गर्म और ठंडा करने का तरीक़ा
- धात कार भट्टी में पिघली हुई धात का ढेर
- लत पत् होने की हालत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باتْھ ٹَب
کشتی کی شکل کا ایک ظرف جو عموماً باتھ روم میں ہوتا ہے اور اس میں نل وغیرہ سے پانی بھر کر بیٹھتے اور نہاتے ہیں.
بَتھان
جن٘گل کی جھون٘پڑی جو چروا ہے وغیرہ بارش میں استعمال کرتے ہیں ؛ کھیت میں کھلی جگہ جہاں جانوروں کو رات میں جمع کر دیتے ہیں ، (چراگاہ).
bathos
اعلیٰ لہجے یا مذاق سے پست درجے پر اتر آنے کی لغزش جس سے ناہمواری اور بد مذاقی پیدا ہو، شتر گربگی، قلابازی، ذہول۔.
بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں
ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا
بَیٹھی کَھڑی
(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.
بَیٹھے بَیٹھائے
بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bath)
bath
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔