تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ban" کے متعقلہ نتائج
ban کے لیے اردو الفاظ
ban کے اردو معانی
ban के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَنِیا
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال
بَنِیے
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال
بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
بِین
ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.
بَن پَڑا
’ گور‘ ایک جانور جس کا قد ۶ فٹ ۶ انچ سین٘گوں کا دور ۸۱ انچ اور طول ۲۷ انچ ہوتا ہے اس کو علاوہ گور کے ، گوری گائے ، جن٘گلی کھلگا ، بن گنو وغیرہ ناموں سے بھی موسوم کرتے ہیں۔
بَن بِلاو
جن٘گلی بلّا، بلی کی طرح کا یا اس سے کچھ بڑا اور مٹیالے رنگ کا، ایک جنگلی خونخواار جانور، جو اکثر جھاڑیوں میں چھپا رہتا ہے اور چڑیاں وغیرہ پکڑ کر کھاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ban)
ban
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔