تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"balk" کے متعقلہ نتائج
balk کے لیے اردو الفاظ
balk کے اردو معانی
اسم
- پشتہ
- مینڈ
- منڈیر
- باڑ
- ابھرواں حصہ، جیسے کھیت کی نالیوں کے بیچ ابھرا ہوا حصہ
- زمین کی پٹی جس پر ہل نہ چلا ہو
- بھول چوک، ناکامی
- غلطی یا لغزش
- بیس بال کے کھیل میں گیند پھینکنے والے کی غیر قانونی حرکت
- کوئلے کی پرت میں تنگ خالی جگہ
- روک یا مزاحمت
- ایک لمبا شہتیر یا عمارتی لکڑی
- (بلیئرڈ) میز کے گدوں اور ابھرویں لکیروں کے درمیان واقع آٹھ خانوں میں سے کوئی ایک
فعل متعدی
- چھوڑ دینا
- ٹال جانا یا پہلو تہی کرنا
- مخالفت کرنا، رکاوٹ ڈالنا
- مزاحم ہونا یا منصوبے کو خاک میں ملا دینا
- مایوس کرنا
فعل لازم
- کسی رکاوٹ پہ رک جانا
- گھوڑوں کا قدم قدم پر رکنا اور آگے بڑھنے سے انکار کرنا یعنی اڑ جانا
balk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पुश्ता
- मेन्ड
- मुंडेर
- बाड़
- उभरवाँ हिस्सा, जैसे खेत की नालियों के बीच उभरा हुआ हिस्सा
- ज़मीन की पट्टी जिस पर हल न चला हो
- भूल-चूक, नाकामी
- ग़लती या लग़्ज़िश
- बेसबॉल के खेल में गेंद फेंकने वाले की गै़र-क़ानूनी हरकत
- कोइले की परत में तंग ख़ाली जगह
- रोक या मुज़ाहमत
- एक लंबा शहतीर या 'इमारती लकड़ी
- (बिलियर्ड ) मेज़ के गद्दों और अभरवीं लकीरों के दरमियान वाक़े' आठ ख़ानों में से कोई एक
सकर्मक क्रिया
- छोड़ देना
- टाल जाना या पहलू तही करना
- मुख़ालिफ़त करना, रुकावट डालना
- मुज़ाहम होना या मंसूबे को ख़ाक में मिला देना
- मायूस करना
अकर्मक क्रिया
- किसी रुकावट पे रुक जाना
- घोड़ों का क़दम क़दम पर रुकना और आगे बढ़ने से इंकार करना या'नी उड़ जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بال کِیسَہ
پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے جنھیں وہ مشتعل ہونے ہر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے.
بَل کُھلنا
خم نکلنا، سیدھا ہونا، مروڑ ادھڑنا، پیچ کھلنا، سلجھنا، صاف ہو جانا، رنجش رفع ہاجانا، گھمنڈ دور ہونا، غصہ دفع ہونا
بَلْقانی فِریم
لیٹنے کے لیے ایک سہولت بخش فریم یا ڈھان٘چا جس مین چرخیوں اور آلۂ جو وغیرہ لگانے کے لیے مستحکم انتظام ہوتا ہے اور مریض کے بستر سے پیوستہ کر دیتے ہینَ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (balk)
balk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔