تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالْکی" کے متعقلہ نتائج

بالْکی

بالکا جس کی یہ تانیث ہے

بال کِیسَہ

پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے جنھیں وہ مشتعل ہونے ہر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے.

بال کی سُوئِیاں

وہ چھوٹے اور سخت ریشے جو گیہوں اور جَو کے خوشوں کے گرد ہوتے ہیں

بال کی بھیڑ بَنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

بال کی کھال اُتارنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال کِھینْچْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال نِکالْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بالْکی کے معانیدیکھیے

بالْکی

baalkiiबालकी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: بالْکا

  • Roman
  • Urdu

بالْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالکا جس کی یہ تانیث ہے
  • مرید عورت

Urdu meaning of baalkii

  • Roman
  • Urdu

  • baalkaa jis kii ye taaniis hai
  • muriid aurat

बालकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कन्या, लड़की
  • पुत्री, बेटी
  • मुरीद औरत, महिला शिष्या

بالْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالْکی

بالکا جس کی یہ تانیث ہے

بال کِیسَہ

پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے جنھیں وہ مشتعل ہونے ہر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے.

بال کی سُوئِیاں

وہ چھوٹے اور سخت ریشے جو گیہوں اور جَو کے خوشوں کے گرد ہوتے ہیں

بال کی بھیڑ بَنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

بال کی کھال اُتارنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال کِھینْچْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال نِکالْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone