تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْکَٹ" کے متعقلہ نتائج

بَلْکَٹ

لگان جو پیشگی وصول کیا جائے

بَلْکَٹی

مسلمانوں دور اقتدار میں فصل اگاہی کاٹتے وقت کسانوں وغیرہ سے وصول کی جانے والی قست

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْکَٹ کے معانیدیکھیے

بَلْکَٹ

balkaTबल्कट

اصل: ہندی

موضوعات: زراعت مالی

بَلْکَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لگان جو پیشگی وصول کیا جائے
  • کھڑے کھیت میں اناج کی بالیں کاٹ کر جمع کرنے کا طریقہ
  • مکان کا پیشگی کرایہ
  • ایک قسم کا ہجرا یا کشتی

English meaning of balkaT

Noun, Masculine

  • rent taken in advance
  • cutting ears of corn without going through the usual process of reaping

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone