تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلخ" کے متعقلہ نتائج

بَلخ

افغانستان کی قدیم ریاست کا نام

بَلْخی

ایران کے قدیم مشہور شہر بلخ سے منسوب.

بَلْخَش

ایک قیمتی پتھر

اَلَخَ بَلَخْ ہونا

معمولی بات پر انتہائی غیظ و غضب کا اظہار کرنا

اَلَخ کی بَلَخ ہونا

عورت کا ناک بھو چڑھانا، تحکمانہ انداز سے مرد پر بگڑنا

جو مزا چھَجّو کے چَو بارے نہ بَلَخ نہ بُخارے

جو خوشی اپنے شہر کے چوبارے میں ہے وہ اور کہاں، اپنے ملک یا وطن کے لیے بے انتہار محبت اور لگاو ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلخ کے معانیدیکھیے

بَلخ

balKHबल्ख़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَلخ کے اردو معانی

مذکر

  • افغانستان کی قدیم ریاست کا نام

شعر

Urdu meaning of balKH

  • Roman
  • Urdu

  • afGaanistaan kii qadiim riyaasat ka naam

English meaning of balKH

Masculine

  • an ancient province or city of Afghanistan

बल्ख़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अफ़्ग़ानिस्तान के एक प्राचीन नगर का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلخ

افغانستان کی قدیم ریاست کا نام

بَلْخی

ایران کے قدیم مشہور شہر بلخ سے منسوب.

بَلْخَش

ایک قیمتی پتھر

اَلَخَ بَلَخْ ہونا

معمولی بات پر انتہائی غیظ و غضب کا اظہار کرنا

اَلَخ کی بَلَخ ہونا

عورت کا ناک بھو چڑھانا، تحکمانہ انداز سے مرد پر بگڑنا

جو مزا چھَجّو کے چَو بارے نہ بَلَخ نہ بُخارے

جو خوشی اپنے شہر کے چوبارے میں ہے وہ اور کہاں، اپنے ملک یا وطن کے لیے بے انتہار محبت اور لگاو ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone