تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bag" کے متعقلہ نتائج
bag کے لیے اردو الفاظ
bag کے اردو معانی
اسم
- تھیلا
- تھیلی
- کیسہ
- چمڑے، کپڑے یا کاغذ وغیرہ کا تھیلا جس کا منھ بند کیا جا سکے
- بوری
- بورا
- بٹوا
- سفر کے دوران سامان رکھنے کے لیے سفری تھیلا یا ہلکا سا بقچہ
- کیسۂ زر یا ہمیانی
- تھیلے یا خریطے کے اندر کی اشیا
- کھلاڑی کی جیب وغیرہ
- حجم ناپنے کا کوئی پیمانہ
- تھیلے کی طرح یا تھیلا نما کوئی چیز
- جانور کے جسم میں پائی جانے والی تھیلی
- چوپائے کے تھن
- کوئی تھیلا نما حصہ
- (کوئلہ کنی) گیس یا پانی سے بھرا ہوا گڑھا
- (بیس بال) بنیادی نشان لگانے والا مربع کینوس
- (عوامی) نا خوشگوار، عموماً میلی کچیلی عورت
فعل لازم
- سوجنا یا پھول جانا
- خالی تھیلے کی طرح لاپروائی سے لٹکنا
فعل متعدی
- سوج یا پھلاوٹ پیدا کرنا
- اندر سے پھلانا یا پھولنا
- تھیلے میں ڈالنا، جیسے شکار کیا ہوا جانور
- تھیلی میں بھرنا ؍ رکھنا
- مارنا یا پکڑنا، جیسے شکار کرتے ہوئے
- (عوامی) پکڑ لینا، چھین لینا یا چُرا لینا
bag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- थैला
- थैली
- कीसा
- चमड़े, कपड़े या काग़ज़ वग़ैरा का थैला जिस का मुँह बंद किया जा सके
- बोरी
- बोरा
- बटवा
- सफ़र के दौरान सामान रखने के लिए सफ़री थैला या हल्का सा बुक़चा
- कीसा-ए-ज़र या हिमियानी
- थैले या ख़रीते के अंदर की अश्या
- खिलाड़ी की जेब वग़ैरा
- हज्म नापने का कोई पैमाना
- थैले की तरह या थैला नुमा कोई चीज़
- जानवर के जिस्म में पाई जाने वाली थैली
- चौपाए के थन
- कोई थैला नुमा हिस्सा
- (कोयला कनी) गैस या पानी से भरा हुआ गढ़ा
- (बेसबॉल) बुनियादी निशान लगाने वाला मुरब्बा' कैनवस
- ('अवामी) नाख़ुश-गवार, 'उमूमन मैली कुचैली औरत
अकर्मक क्रिया
- सूजना या फूल जाना
- ख़ाली थैले की तरह लापरवाई से लटकना
सकर्मक क्रिया
- सूज या फुलावट पैदा करना
- अंदर से फुलाना या फूलना
- थैले में डालना, जैसे शिकार किया हुआ जानवर
- थैली में भरना / रखना
- मारना या पकड़ना, जैसे शिकार करते हुए
- ('अवामी) पकड़ लेना, छीन लेना या चुरा लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باگ
وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام
بَگُولا
گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر
بَگ ڈَنڑ
(ورزش) ڈنڈ پیلنے کی چوہی نال جو زمین سے ذرا اونچی ہوتی ہے اور جس پر ہاتھ ٹیک کر ڈنڑپیلتے یں
بَگ ڈَنْڈ
(ورزش) ڈنڈ پیلنے کی چوہی نال جو زمین سے ذرا اونچی ہوتی ہے اور جس پر ہاتھ ٹیک کر ڈنڈ پیلتے ہیں
بَگْڑا
تکلیف ، دکھ ، مصیبت ؛ فساد ، جھگڑا ، تکرار ، حیلہ حوالہ ، بہانہ نیت و فعل ؛ فریب ، دغا بازی ، ججعل سازی
بَگَئی
ایک کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا کبھی ان کے کان میں گھس جاتا ہے اور کبھی پاخانے کے مقام سے پیٹ میں داخل ہوجاتا ہے
بَغَلْوا
(گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bag)
bag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔