تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَگّھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَگّھی کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: سواری
بَگّھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی بڑی مکھی جو گھوڑے وغیرہ پر باربار بیٹھتی اور ستاتی ہے، گڑ مکھی
- چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں کوچوان کی نشست ذرا اونچی ہوتی ہے، ایک قسم کی دو یا چار پہیوں والی گاڑی جسے گھوڑے کھینچتے ہیں، بگی، گھوڑا گاڑی، چھوٹی گاڑی
شعر
چوکڑی بھول گئے میرے حواس خمسہ
اس کی بگھی کو سڑک پر جو نکلتے دیکھا
English meaning of bagghii
Noun, Feminine
- a kind of gnat, horsefly
- a kind of light chaise drawn by one horse, a light carriage, horse-drawn carriage, a buggy, victoria
बग्घी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार की बड़ी मक्खी जो घोड़े आदि पर बार-बार बैठती और सताती है, गुड़मुक्खी
- चार पहियों की एक प्रकार की गाड़ी, घोड़ागाड़ी, छोटी गाड़ी, बग्गी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَگّھی)
بَگّھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔