تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَغاوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَغاوَت کے معانیدیکھیے
بَغاوَت کے اردو معانی
اسم, مؤنث
- حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد
- سرکشی، نافرمانی، غداری
شعر
میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
English meaning of baGaavat
Noun, Feminine
- insurrection, opposition, defection
- revolt, rebellion, mutiny, treason, revolution, breach of law
बग़ावत के हिंदी अर्थ
بَغاوَت کے مترادفات
بَغاوَت کے مرکب الفاظ
بَغاوَت سے متعلق دلچسپ معلومات
بغاوت بمعنی’’باغی ہوجانے کا عمل‘‘، یہ لفظ عربی سے بنایا گیا ہے لیکن عربی میں ہے نہیں۔ اردو میں بہرحال یہ فصیح و صحیح ہے۔ باغی کے معنی میں پہلے’’بغی‘‘ بولتے تھے لیکن اب یہ مروج نہیں۔ ’’باغی‘‘ اور’’بغی‘‘ کا فارسی لفظ ’’باغ‘‘ سے کوئی تعلق نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَغاوَت)
بَغاوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔