تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"big" کے متعقلہ نتائج
big کے لیے اردو الفاظ
big کے اردو معانی
صفت
- بڑا
- بزرگ
- حجم والا
- بھرا بھرا
- مشہور
- عظیم
- بھاری
- وسیع
- کشادہ
- فراخ
- دراز
- لمبا
- قدر آور
- کلاں
- وزنی
- حاملہ
- گابھن
- بار دار
- دوجی سے
- پیٹ سے
- (مجازاً) کسی اہم شے سے پر
- اندر سے پھولا ہوا
- بھرا ہوا، غم یا جذبات سے
- متورم
- سخی یا مہربان
- بڑا بول بولنے یا ڈینگ مارنے والا
- شیخی خورہ
- اکڑ فوں والا
- مغرور
- متکبر
- گھمنڈی
فعل متعلق
- بڑی حد تک
- بڑی مقدار یا بڑے درجے تک
- (بول چال) اچھے اور شاندار طریقے سے
- برائے نمود و نمائش اور از روئے فخر مباہات
big के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बड़ा
- बुज़ुर्ग
- हज्म वाला
- भरा-भरा
- मशहूर
- 'अज़ीम
- भारी
- वसी'
- कुशादा
- फ़राख़
- दराज़
- लंबा
- क़द्र-आवर
- कलाँ
- वज़्नी
- हामिला
- गाभन
- बारदार
- दूजी से
- पेट से
- (मजाज़न) किसी अहम शय से पुर
- अंदर से फूला हुआ
- भरा हुआ, ग़म या जज़्बात से
- मुतवर्रम
- सख़ी या मेहरबान
- बड़ा बोल बोलने या डींग मारने वाला
- शेखी-ख़ाेरा
- अकड़ फ़ूँ वाला
- मग़रूर
- मुतकब्बिर
- घमंडी
क्रिया-विशेषण
- बड़ी हद तक
- बड़ी मिक़्दार या बड़े दर्जे तक
- (बोल चाल) अच्छे और शानदार तरीक़े से
- बराए नुमूद-ओ-नुमाइश और अज़-रु-ए-फ़ख़्र-ए-मुबाहात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باگ
وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام
بِگ چَھنْدا
شیر کو دیکھ کر سٹ پٹانے کی کیفیت شیر کی بہت سے حواس قائم نہ رہنے کی صورت حال ، شیر کا ڈر
بِگاڑْنا
کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (big)
big
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔