تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"annulus" کے متعقلہ نتائج
annulus کے لیے اردو الفاظ
annulus کے اردو معانی
اسم
- چھلّا
- انگشتری
- حلقہ وش ساخت، حصہ، پٹی یا جگہ
- چنبر
- حلقہ
- دائرہ
annulus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छल्ला
- अंगुश्तरी
- हल्क़ा-ए-वश् साख़्त, हिस्सा, पट्टी या जगह
- चंबर
- हल्क़ा
- दाइरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنُوا
نہر کے کنارے بنایا ہوا ایسا ہودہ جس میں پانی اوپر لیا جاسکے، نہر کا چوبچہ، نہر کے کنارے پانی نکالنے کی بنی ہوئی جگہ
اَنُسْوار
نون غناں، نون کی آواز جو ناک سے نکالی جائے، دیوناگری میں یہ ایک نقطہ سے جو اوپر دیا جاتا ہے، ظاہر کی جاتی ہے، اور ماقبل کے حرف علت سے وابستہ ہوتی ہے
اَنُوپُورَک
کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا
آئِینا
قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (annulus)
annulus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔