تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alate" کے متعقلہ نتائج
alate کے لیے اردو الفاظ
alate کے اردو معانی
صفت
- جناح دار
- بازو دار (پرندہ وغیرہ)
- جس کے بازو ہوں
- جس کے بازوؤں جیسے اعضا ہوں
alate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जनाहदार
- बाज़ूदार (परिंदा वग़ैरा)
- जिस के बाज़ू हों
- जिस के बाज़ूओं जैसे आ'ज़ा हों
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آلاتِ رَصَد
ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا وہ سامان جو مقرر طریقے سے نصب کیا جاتا ہے اور جس کا استعمال رصد گاہوں میں ہوتا ہے
عِلَّتِ غائِیَہ
وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اول ہو یا سج کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجعد ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے ظہور کے بعد ظہور میں آئے ، مقصودِ اعلیٰ ، اصلی وجہ ، جیسے چارپائی کی علت ِ غائی اس پر سونا ہے .
عِلَّتِ مَشائِخ
وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے، بویس
عِلّتِ نَاقِصَہ
وہ امر یا شے جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کیم ضرورت ہو (علّتِ نام (رک)کا نقیض).
عِلَّتِ مادِّیَہ
وہ مادّہ جو حلول صورت کا محل ہو ، وہ مادّہ جس سے کوئی شے بنی ہو ، جو محل استقرار قوت اور حامل قوت ہو .
عِلَّتِ تام
وہ اَمر یا شےئے جس سے دوسرے امر یا شئے کا وجود واجب ہو جائے یا جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کا انتظار نہ ہو . پورا سبب ، سببِ کامل .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alate)
alate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔