تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"age" کے متعقلہ نتائج
age کے لیے اردو الفاظ
age کے اردو معانی
اسم
- عمر
- زمانہ
- عرصہ
- جگ
- عہد
- دور
- عصر
- ایک زمانی عرصہ جو کسی چیز یا ہستی کے کل دورانیے یا اس کے حصے کی نمائندگی کرتا ہے
- وہ عرصہ جس میں کوئی شخص زندہ رہا ہے
- زندگی کا آخری حصہ
- بڑھاپا ؍ بوڑھے ہونے کی حالت
- جمع کے طور پر عمر رسیدہ لوگ
- مدت عمر
- قانونی بلوغت یا وہ عمر جس میں بعض حقوق حاصل ہو جاتے ہیں
- (بول چال) عرصہ دراز
- مدت مدید
- کوئی تاریخی عہد
- کسی مخصوص امتیاز کا دور
- وہ لوگ جو کسی ایک دور یا نسل سے تعلق رکھتے ہوں
فعل لازم
- عمر رسیدہ ہونا
- بڑی عمر کی شباہت اختیار کرنا
- بوڑھا ہونا
فعل متعدی
- عمر یا پختگی کی کیفیت بخشنا
- بوڑھا کر دینا
age के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'उम्र
- ज़माना
- 'अर्सा
- जग
- 'अह्द
- दाैर
- 'अस्र
- एक ज़मानी 'अर्सा जो किसी चीज़ या हस्ती के कुल दौरानिये या उस के हिस्से की नुमाइंदगी करता है
- वो 'अर्सा जिस में कोई शख़्स ज़िंदा रहा है
- ज़िंदगी का आख़िरी हिस्सा
- बुढ़ापा / बूढ़े होने की हालत
- जमा' के तौर पर 'उम्र रसीदा लोग
- मुद्दत-ए-उम्र
- क़ानूनी बुलूग़त या वो 'उम्र जिस में बा'ज़ हुक़ूक़ हासिल हो जाते हैं
- (बोल चाल) 'अर्सा-ए-दराज़
- मुद्दत-ए-मदीद
- कोई तारीख़ी 'अह्द
- किसी मख़्सूस इम्तियाज़ का दौर
- वो लोग जो किसी एक दौर या नस्ल से त'अल्लुक़ रखते हों
अकर्मक क्रिया
- 'उम्र रसीदा होना
- बड़ी 'उम्र की शबाहत इख़्तियार करना
- बूढ़ा होना
सकर्मक क्रिया
- 'उम्र या पुख़्तगी की कैफ़ियत बख़्शना
- बूढ़ा कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (age)
age
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔