تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adhere" کے متعقلہ نتائج
adhere کے لیے اردو الفاظ
adhere کے اردو معانی
فعل لازم
- باہم چپک جانا
- چمٹ جانا
- اچھی طرح کسی کے ساتھ جڑ جانا یا مل جانا
- وابستہ رہنا
- لگن یا لگاؤ کے ساتھ جمے رہنا
- پابند یا قائم رہنا
- ثابت قدم رہنا
- متحد رہنا
adhere के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- बाहम चिपक जाना
- चिमट जाना
- अच्छी तरह किसी के साथ जुड़ जाना या मिल जाना
- वाबस्ता रहना
- लगन या लगाव के साथ जमे रहना
- पाबंद या क़ाइम रहना
- साबित क़दम रहना
- मुत्तहिद रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَدُھوری
ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف
اَندھیرے ہی
اندھیرا چھائے ہونے کے وقت، روشنی نمودار ہونے سے پہلے، علی الصباح (بیشتر صبح کے ساتھ مستعمل)
انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے
بد انتظامی میں برے آدمی مزے کرتے ہیں، جہاں کوئی پوچھنے والا نہ ہو وہاں شریروں کی بن آتی ہے
اَنْدھیرے گھر کا اُجالا
وہ عزیز جس کے دم سے گھر کی رونق ہو، نہایت محبوب، بہت پیارا بیٹا یا بیٹی (عموماً اکلوتا / اکلوتی)
اَنْدھیْرا پَکْش
پورنیما (قمری مہینے کا چودہواں دہواں دن) سے اماوسیا (قمری مہینے کا آخری دن) تک کے پندرہ دن، قمری مہینے کے آخیر پندرہ دن
اَنْدھیری کوٹْھری
اندھیرا کمرہ، اندھیرا حجرہ، اندھیری جگہ، ایسی جگہ یا کیفیت جہاں سے خفیہ باتوں کا پتہ نہ چل سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adhere)
adhere
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔