تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَندھیرا پاکھ" کے متعقلہ نتائج

اَندھیرا پاکھ

مہینے کا آخری پندرھواڑ جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اجالا پاکھ کی ضد

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَندھیرا پاکھ

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیرا پاکھ

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

اردو، انگلش اور ہندی میں اَندھیرا پاکھ کے معانیدیکھیے

اَندھیرا پاکھ

a.ndheraa-paakhअँधेरा-पाख

  • Roman
  • Urdu

اَندھیرا پاکھ کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • مہینے کا آخری پندرھواڑ جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اجالا پاکھ کی ضد

Urdu meaning of a.ndheraa-paakh

  • Roman
  • Urdu

  • mahiine ka aaKhirii panadarahvaa.D jis me.n chaand ghaTtaa chala jaataa hai, ujaalaa paakh kii

अँधेरा-पाख के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • महीने का अंतिम पंद्रहवाड़ जिस में चाँद घटता चला जाता है, उजाला पाख का विपरीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَندھیرا پاکھ

مہینے کا آخری پندرھواڑ جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اجالا پاکھ کی ضد

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَندھیرا پاکھ

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیرا پاکھ

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَندھیرا پاکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَندھیرا پاکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone