تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونچ" کے متعقلہ نتائج

کُونچ

کونج، کلنگ

کُونچَہ

رک : کُوچہ ، گلی.

کُونچی ہونا

قلعی یا سفیدی کیا جانا.

کُونچے

رک : کونچ (۲) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُونچی

مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی

کُونچا

گھاس کا پولا

کُونچ دینا

کوچنا ، ہلکا سا نشان لگانا.

کُونچْلی

نوک دار دان٘ت، جو اگلے دان٘توں سے متصل دونوں جانب ہوتے ہیں، کچلیاں، کُچلی

کُونچیں

کونچ (۲) کی جمع، پٹھے، تراکیب میں مستعمل.

کُونچَر

(بیل بانی) وہ بیل یا لدَو جانور جو چلتے چلتے بیٹھ جائے، کام ہارو، جی چھوڑو بیل (اس قسم کے بیلوں کی کون٘چیں فطرتی طور پر کمزور ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ چلنے سے جلد تھک جاتے ہیں.

کُونچ پھیرنا

(پارچہ بافی) پان کرنا، مانڈھی لگا کر تانے کو کونچ سے چکنانا.

کُونچَہ سَر بَسْتَہ

(معماری) وہ کون٘چہ جس میں آمد و رفت کا ایک ہی راستہ ہو، دوسری طرف نکلنے کا راستہ نہ ہو

کُونچ نِکَل گَیا

بگڑ گیا، طاقت نہ رہی، تباہ حال ہو گیا.

کُونچے دینا

کچوکے لگانا، زخم یا نشان ڈالنا ؛ طعنہ دینا.

کُونچی نُما

کونچی جیسا ، بُرش کی طرح کا.

کُونچی پِھرنا

کسی سیّال شے کا بُرش کے ذریعے لگایا جانا، لیپ کیا جانا، پلستر ہونا.

کُونچیں کَٹْنا

کونچیں کاٹنا (رک) کا لازم.

کُونچے کاٹْنا

پان٘و کا پٹھا کاٹنا (جو ایڑی کے اوپر یا ٹخنے کے نیچے ہو)، پان٘و قلم کرنا، جان سے مار ڈالنا.

کُونچی پھیرْنا

کسی سیّال شے کا بُرش کے ذریعے لگانا، لیپ کرنا

کُونچے کَٹْوانا

کون٘چے کاٹنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونچ کے معانیدیکھیے

کُونچ

kuu.nchकूँच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جمع: کُونچیں

موضوعات: بدن بنائی

کُونچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کونج، کلنگ
  • سرخ اور سیاہ رنگ کا ایک بیج، جس سے سنار رتی کا وزن کرتے ہیں، گھونگچی
  • وہ موٹا پٹھا جو انسان کی ایڑی کے اوپر اور چوپایوں کے ٹخنے کے نیچے ہوتا ہے (بیشتر جمع میں مستعمل)

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) کوچ، کوچی، تانا مان٘ڈھنے اور صاف کرنے کا برش کی وضع کا اوزار، جولا ہے کا بُرش جس سے تانی صاف کی جاتی ہے
  • کُوچ، روانگی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قُچ

عورتوں کا سینہ، عورتوں کے پستان، چھاتی، چھاتی کی بُھٹنی

कूँच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पार्चाबाफ़ी) रुक: कूच, कूची, ताना मांढने और साफ़ करने का बुरश की वज़ा का औज़ार, जोला है का बुरश जिस से तान्नी साफ़ की जाती है
  • रुक : कूओच, रवानगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone