تلاش شدہ نتائج
"aasmaan-aur-zamiin-kaa-farq" کے متعقلہ نتائج
آسْمان اور زَمین كا فَرق
(دو چیزوں میں) بہت بڑا بل، بہت زیادہ تفاوت یا اختلاف۔
زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا
بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا
آسْمان زَمِین كا فَرق
بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت
زَمِین آسْمان کا فَرْق ہونا
زمین اور آسمان کا فرق ہونا، بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا
آسْمان و زَمِین كا فَرْق
بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت
آسْمان زَمِین میں فَرْق نَہ رَہنا
نظام عالم درہم ہو جانا، انقلاب برپا ہونا
زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا
بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا
زَمِین اَور آسْمان مِلانا
ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا
زَمِین اَور ایک آسْمان
پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.
چَیخ آسْمان اَور زَمِین
پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.
نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق
۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔
تَہ اَور فی کا فَرْق
۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔
ہاں اَور بَھلا کا فَرق
۔ ہاں اور جی دونوں لفظ ندائے قریب کے جواب میںبولے جاتے ہیں اور بھلا ندائے بعید کے جواب میں۔
نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق
۔ عزت عام ہے ناموش خاص۔ ناموس اس راز پوشیدہ کو کہتے ہیں جو موجب عزت ہو۔ عزت ظاہر وباطن دونوں کو شامل ہے۔
زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا
دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا
آسْمان اور زَمین ایک كَر دینا
ہلچل ڈال دینا، تہلكہ مچادینا، بہت شور كرنا، پوری طاقت لگادینا
زَمِین کا نَہ آسْمان کا
نہ ادھر کا نہ ادھر کا، بے کار، لغو
آسْمان زَمِین كا رونا
رنج و غم كا ہمہ گیر ہونا، تمام عالم كا اظہار غم كرنا
آسْمان زَمِین كا اَنتَر
دیکھیے: آسمان زمین كا فرق
سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے
اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے
سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .
گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا
بے تُکی بات ہے، نہ یہاں کا نہ وہاں کا
آسْمان كا رَكھا نَہ زَمین كا
غارت كردیا، تباہ و برباد كردیا
اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا
غیر سنجیدہ شخص یا بیوقوف کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا
گوزِ شُتُر نہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا
بے تُکی بات ہے، نہ یہاں کا نہ وہاں کا
زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا
سوال کچھ جواب کچھ، سوال دیگر جواب دیگر
زَمِین سَخْت اور آسْماں دُور ہونا
جان سے تنگ ہونا، بے چارگی اور لاچارگی کے عالم میں ہونا
نَہ زَمِین کے، نَہ آسمان کے