تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا

جوڑ توڑ ملانا، عیاری اور چا لا کی سے باتیں بنانا، سخن سازی كرنا

زَمِین اَور آسْمان مِلانا

ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا کے معانیدیکھیے

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

zamiin aur aasmaan ke qulaabe milaanaaज़मीन और आसमान के क़ुलाबे मिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا کے اردو معانی

  • دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا

    مثال اس شخص کا جس نے زمین اور آسمان کے قُلابے مِلا کر نظام بطلیموس کی جگہ اپنا نظام قائم کیا۔

Urdu meaning of zamiin aur aasmaan ke qulaabe milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • duu.on kii haanknaa, had se zyaadaa mubaalaGa aaraa.ii karnaa ya jhuuT kahnaa

ज़मीन और आसमान के क़ुलाबे मिलाना के हिंदी अर्थ

  • डींग मारना, अत्यधिक अतिशयोक्ति करना या झूठ कहना, कोई बात बहुत अधिक बढा-चढ़ा कर कहना

    उदाहरण उस शख़्स का जिसने ज़मीन और आसमान के क़ुलाबे मिला कर निज़ाम-ए-बतलिमूस की जगह अपना निज़ाम क़ाएम किया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا

جوڑ توڑ ملانا، عیاری اور چا لا کی سے باتیں بنانا، سخن سازی كرنا

زَمِین اَور آسْمان مِلانا

ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone