تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق" کے متعقلہ نتائج

نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق

۔ عزت عام ہے ناموش خاص۔ ناموس اس راز پوشیدہ کو کہتے ہیں جو موجب عزت ہو۔ عزت ظاہر وباطن دونوں کو شامل ہے۔

تَہ اَور فی کا فَرْق

۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

ایک اَور دَس کا فَرْق

بہت بڑا فرق.

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق کے معانیدیکھیے

نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق

naamuus aur 'izzat kaa farqनामूस और 'इज़्ज़त का फ़र्क़

نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق کے اردو معانی

  • ۔ عزت عام ہے ناموش خاص۔ ناموس اس راز پوشیدہ کو کہتے ہیں جو موجب عزت ہو۔ عزت ظاہر وباطن دونوں کو شامل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words