تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان اور زَمین كا فَرق" کے متعقلہ نتائج

آسْمان اور زَمین كا فَرق

(دو چیزوں میں) بہت بڑا بل، بہت زیادہ تفاوت یا اختلاف۔

آسْمان كا رَكھا نَہ زَمین كا

غارت كردیا، تباہ و برباد كردیا

آسْمان كا مُنہ تَكنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا۔

آسْمان كا مُنہ دیكھنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا۔

آسْمان كا تُھوكا مُنْھ پر آتا ہے

اعلیٰ پر كسی قسم كا حملہ كرنے سے ادنیٰ ہی كی ذلت ہوتی ہے، پاک دامن كو رسوا كرنے والا خود ہی ذلیل ہوتا ہے

آسْمان زَمین میں پتَا نَہِیں

معدوم ہے، كہیں نشان نہیں، معلوم نہیں كہاں غائب ہو گیا

آسا كا كاسَہ

یہ ایک منت ہے مراد پوری ہونے پر لكھنؤ میں اكثر عورتیں جناب سیدہ حضرت فاطمہ زہرا كے نام كا كاسہ بھر كرنذر دلواتی ہیں اور پرہیزگار سیدانیوں كو كھلاتی ہیں

آدھے كا تِیہا

رک : آدھا تیہا۔

آدھے كا تِہاؤ

(لفظاً) نصف كا تیسرا حصہ یعنی كل كا چھٹا حصہ، (مراداً) تھوڑا سا ، بہت ہی كم۔

ہاں اَور بَھلا کا فَرق

۔ ہاں اور جی دونوں لفظ ندائے قریب کے جواب میںبولے جاتے ہیں اور بھلا ندائے بعید کے جواب میں۔

قَلْعی كا چُونا

پتّھر كا چُونا ، سفیدی ۔

آرْزُو كا خُون ہونا

مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا

آدھے كا تِہائی كَرنا

كاٹا پھانسی كرنا، ٹكڑے نوالے كرنا، برباد كرنا۔

قَلْعی كا كُشْتَہ

رانگ كا كشتہ ، مارا ہوا رانگ ۔

قَلْعی كا پَتَّھر

كچّے ٹِین كا خاص جز ۔

آس كا نام دُنیا ہے

امید كے بھروسے پر دنیا كا كاروبار چلتا ہے

شاہ دُولَہ كا چُوہا

شاہ دولہ كے مزار پر چڑھائے جانے والے بچوں میں سے كوئی بچہ (ان بچوں كے سر بہت چھوٹے ہوتے ہیں) ؛ (مجازاً) ناقص الخلقت چھوٹے سر اور تنگ پیشانی والا بچہ.

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

ہَیئَتی فَرق

(طبیعیات) دو سادہ ارتعاشوں کے باہمی ربط میں پیدا ہونے والا فرق (انگ : Phase Difference) ۔

شائِسْتَہ خاں كا پوتا

مُراد : از شخص متكبر.

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزاد كا قَشْقَہ

رک : آزاد كا الف

آسْمان زَمِین كا فَرق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

آر كا پار ہونا

آر پار ہونا، اس طرف سے اس طرف ہونا

سونا اُگَل٘تی زَمین

نہایت زرخیز زمین، وہ زمین جس میں بہت اچھی فصل ہوتی ہو

شَب بَرات كا چان٘د

(عور) ماہِ شعبان

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

آدھی جان كا ہونا

نازک ہونا، حساس ہونا۔

زَمین بوس ہونا

آسْمان ہِلانا

ہل چل ڈالنا، متزلزل كرنا

آسْمان ہونا

بلند مرتبہ ہونا

آسْمان ہِلْنا

آسمان ہلانا (رک) كا لازم۔

سُفْرَۂ آسْمان

آسمان، فلک

آسْمان جاہ

آسمان كی طرح بلند مرتبہ ركھنے والا (شخص)، اكثر امرا یا وزرا كو دیا جانے والا خطاب

زَمین شَق ہونا

زمین پھٹ جانا

تَلے کی زَمین اُوپَر ہونا

۔کنایۃً) انقلابِ عظیم ہونا۰ ؎

آسْمان شِكوَہ

رک: آسمان جناب۔

بال بَرابَر فَرق نہ ہونا

بالکل فرق نہ ہونا، ایک جیسا ہونا

شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے

(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے ، تباہ ہو ، برباد ہو (كلمۂ بد دعا).

سَر آسْمان تَک پَہُن٘چنا

فخر سے سر اُون٘چا ہونا.

ہُشْت اور مُشْت

رک : ہشت مشت۔

آن٘کھیں آسْمان پَرْ رَہنا

کام پر دھیان دینے کے بجائے ادھر ادھر دیکھتے رہنا، جیسے: لحاف سل چکا تیرا تو دیدہ ہوائی ہے آن٘کھیں ہر وقت آسمان پر رہتی ہیں.

یہ مُن٘ھ اور گُلگُلے

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

ہَفْتُم آسْمان پَر

بہت بلندی پر

آسْمان مُخالِف ہونا

وقت كا ناموافق ہونا، گردش میں مبتلا ہونا

ہَنْسے اور پَھنْسے

مذاق اور دل لگی سے احتیاط ہی خوب ہے ؛ جب کوئی ہنس پڑے تو اسے شیشے میں اتارنا آسان ہوتا ہے ۔

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُن٘گَل کا فَر٘ق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

آسْمان پَر پَہُنچْنا

عروج حاصل ہونا، سر بلند ہونا، بلند ہونا

آسْمان پرَ پَہُنْچانا

رک : آسمان پر بٹھانا۔

آسْمان تَک پَہُنْچانا

بلند كرنا، عروج دینا؛عزت دینا۔

یِہ مُن٘ہ اور مَسالا

رک : یہ منھ اور مسور کی دال ۔

یہ مُن٘ہ اور مَسالَہ

رک : یہ منھ اور مسور کی دال ۔

آسْمان كے پار ہونا

آسمان سے گزرنا، آسمان كے پار ہوجانا، خلا میں بہت دور تک جانا

آسْمان پَر پَیر ہونا

مارے غرور كے زمین پر پانو نہ ركھنا، مغرور ہونا

سَر پَر آسْمان ہونا

سخت تکلیف یا مُصیبت میں مُبتلا ہونا.

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

۔(ھ)مثل (عم)مجھے تیرے بغیراور تجھے میرے بغیرچین نہیں۔

بال بَھر کا فَرق نہ ہونا

ذرا سا بھی اختلاف نہ ہونا، بالکل ایک جیسا ہونا

آن٘کھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا، جیسے: حرف کیا خاک سوجھیں آن٘کھیں تو آسمان سے لگی ہیں.

تان٘با سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان اور زَمین كا فَرق کے معانیدیکھیے

آسْمان اور زَمین كا فَرق

aasmaan aur zamiin kaa farqआसमान और ज़मीन का फ़र्क़

آسْمان اور زَمین كا فَرق کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • (دو چیزوں میں) بہت بڑا بل، بہت زیادہ تفاوت یا اختلاف۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان اور زَمین كا فَرق)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان اور زَمین كا فَرق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words