تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

رک : زمین کی پُوچھنا آسمان کی کہنا ۔

کَہو زَمِین کی سُنے آسْمان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

پُوچھی زَمِین کی تو کَہی آسْمان کی

رک : پوچھو زمین کی الخ .

مَطْلَب کی کَہْنا

اپنی غرض ظاہر کرنا ، اپنے مطلب یا فائدے کی بات کہنا ۔

دِل کی کَہْنا

بھید، راز دلی کیفیت یا چُھپی ہوئی بات ظاہر کرنا

شَہادَت کا مَرْتَبَہ پانا

شہادت کا اعزاز حاصل کرنا

زَمِین کا ہَن٘سْنا

کسی زمین کا نہایت با رونق ہونا

زَمِین آسْمان کا فَرْق ہونا

زمین اور آسمان کا فرق ہونا، بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

پَتَہ کی بات کَہْنا

رک : پتے کی بات کہنا .

آسْمان زَمِین ہِل جانا

رك: آسمان (و) زمین ہلا دینا جس كا یہ لازم ہے۔

آسْمان زَمِین بَہَمْ ہونا

قیامت آجانا۔

دُنْیا کا کَہْنا

سب لوگوں کا کہنا

کُوچ کا کُچ کَہْنا

کچھ کا کچھ کہنا .

آسْمان زَمِین ایک ہونا

زمانہ الٹ پلٹ ہونا، بہت بڑا انقلاب آجانا، تہ وبالا ہونا

سات کی سَتَّر کَہْنا

چُغلی کھانا ، مبالغہ کرنا ؛ این٘ٹ کا جواب پتَھر سے دینا.

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

لاک کی یَک بات کَہْنا

؟؟ مغز بات کرنا، مختصراور جامع بات کہنا، کم لیکن بامقصد بات کہنا، تھوڑی مگر علمی گفتگوکرنا.

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

آسْمان زَمِین ہِلا دینا

ہل چل مچادینا، ہنگامہ برپا كرنا

زَمِین کا پَرْدَہ

روئے زمین، طبقِ زمین، دنیا جہان، پوری دنیا

زَمِین کا رِشْتَہ

علاقائی تعلق، وطنی تعلق، دُنیا سے تعلق، دُنیاوی رابطہ

دُور دُور کی کَہْنا

شعر میں بلند خیالات نظم کرنا، اُون٘چی اُڑان کرنا.

کا ٹاپُو کی ہَوا

تازہ ہوا ، لطیف ہوا

زَمِین کا پَیوَن٘د ہو

(کوسنا) زمین میں گڑ جائے ، مر جائے ، برباد ہو جائے ۔

تَلْووں کی سی کَہْنا

دباؤ کے تحت عمل کرنا ، تلووں کے تلے جو رشوت کا روپیہ آگیا ہے اُ س کی رعایت برتنا

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

دِل کا کُچھ کَہْنا

کسی فعل کے کرنے یا نہ کرنے کی نسبت دل کی خواہش محسوس ہونا ، خیال میں آنا.

مُن٘ہ پانا

توجہ پانا ۔

زَمِین کا گَز ہونا

چلتے پھرتے رہنا، ٹِک کر نہ بیٹھنا

آسْمان زَمِین كی خَبَر نَہِیں

دنیا و مافیہا سے غافل ہے

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

نَہ پانا

کچھ نہ ملنا، کچھ حاصل نہ ہونا، کچھ بھی ہاتھ نہ آنا، کسی کی ہمسری نہ کر سکنا، کسی کی برابری نہ کر سکنا

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

راسْتَہ پانا

. عمل دخل حاصل ہونا ، گنجائش پانا .

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

نَتِیجَہ پانا

سزا بھگتنا ، نقصان اٹھانا ۔ اگر چار برس کے خزانے میں ایک پیسہ کم ہوگا تیںاس کا نتیجہ پاوے گا ۔

پَتَہ پانا

نشان مل جانا ، حقیقت معلوم ہوجانا ، دریافت ہونا .

کُنْہ پانا

سُراغ پانا ، اصلیت کا سراغ پانا ، بات کی تہہ تک پہن٘چنا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

صُبْح کی پُوچْھنا تو شام کی کَہْنا

نہایت بے اوسان اور حواس باختہ ہونا ، گھبرا جانا.

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

زَمِین سے آسْمان نَہِیں مِلْتا

ان دونوں میں بہت فاصلہ ہے ، دو متضاد چیزیں کبھی آپس میں نہیں ملتیں ۔

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

زَمِین سَخْت ہے آسْمان دُور

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

گُوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا

بے تُکی بات بے تُکی بات ہے نہ یہاں کا نہ وہاں کا

عُرُوج پانا

بلندی پر پہنچنا

پَناہ پانا

بچاو ہونا، بچنا، محفوظ رہنا.

تَہ پانا

اصل حقیقت دریافت کر لینا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا، مغز سخن کو پانا

مُنْہَمِک پانا

بہت مصروف دیکھنا ، کام میں مستغرق پانا

عَمَل پانا

قبضہ ملنا ، تسلّط جمنا ، حکومت ملنا ۔

رَن٘گ ڈَھن٘گ پانا

برتری پانا ، فوقیت پانا ، عِزّووقار پانا.

طَبِیعَت پانا

خواہش یا ایما و اشارہ کو سمجھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا کے معانی

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

zamiin kii kahnaa aasmaan kaa javaab paanaaज़मीन की कहना आसमान का जवाब पाना

رائے زنی کیجیے (زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

محاورہ

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا کے اردو معانی

 

  • رک : زمین کی پُوچھنا آسمان کی کہنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़मीन की कहना आसमान का जवाब पाना के हिंदी अर्थ

 

  • रुक : ज़मीन की पूओछना आसमान की कहना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔